حق سچ_HaaK-SaCh-news

حق سچ_HaaK-SaCh-news Haq Sach NEWS

24/05/2023
اسلام آباد: (کوہ نورنیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جو اسرائیل کو تسلیم...
29/09/2022

اسلام آباد: (کوہ نورنیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے گا تو بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالے گا۔ رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلمان کی شناخت یہی ہونی چاہیے کہ وہ فلسطین کی آزادی کی بات کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ باہر کے فتنے اتنے خطرناک نہیں ہوتے جتنے اندر کے ہوتے ہیں،ٹرانس جینڈر بل پر علما اور ماہرین کی آرا سے ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں تب ہی کامیابی ہے جب آپ کے پاس طاقت ہے۔

وزیراعظم منتخب ہونے پر عمران خان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد لاہور: (کوہ نورنیوز) پاکستان تحریک انصاف کے...
29/09/2022



وزیراعظم منتخب ہونے پر عمران خان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد



لاہور: (کوہ نورنیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں سابق ویزراعظم نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں، پاکستان کے لیے آپ کی دوستی اور حمایت انمول ہے اور آپ اپنے وژن سے مملکت کو ایک نئے دور میں داخل کریں گے۔

Address

Kahuta

Telephone

+923184148519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حق سچ_HaaK-SaCh-news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share