12/09/2025
کہوٹہ شہر گودام روڈ پر لانگ اکسپئر ادوایات سے بھرا ٹرک نوجوان سماجی شخصیت فرحان فارس نے پکڑ وا دیا
تھانہ کہوٹہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹرک کی تلاشی لی جس پر ادویات وہ بھی لانگ ایکسپائری ہیں برآمد
* کہوٹہ ٹرک کو پولیس تھانہ کہوٹہ نے اپنی تحویل میں لے کر تھانہ کہوٹہ منتقل کر دیا موقع پر موجود ڈی ڈی ایچ او کی ٹیم کے اہکار کا کہنا تھا کہ ادوایات کافی عرصہ پرانی ہیں
ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ کو واقع کی اطلاع کر دی گئی
قانونی کاروائی کا انتظار
ٹرک بمعہ ڈرائیور و عملہ تھانہ کہوٹہ میں موجود متعلقہ ڈیوٹی آفیسر کے حوالے کر دیا گیا۔
Rawalpindi Police
Syed Khalid Hamdani -Police Officer RPO Rawalpindi Punjab Police Pakistan Govt of Punjab
Commissioner Rawalpindi Official
Health Department Punjab