07/09/2026
United kingdom
سنئیر بزنس مین نبیل قریشی، یاسر استم ستی اور چودھری عارف (صدر پریس کلب آف پاکستان) اور دیگر ساتھیوں سے خطیب اہلسنت حضرت علامہ مولانا مخدوم زادہ محمد ادریس ہاشمی صاحب کی خوبصورت ملاقات