
20/08/2025
کھتیل ھون ھمیشہ زندہ باد
کھتیل ھون والے سردار اشتیاق احمد کے بیٹے سردار منتظر اشتیاق نے نویں جماعت میں 512 نمبر لے کر تحصیل بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی اور اپنے والدین برادری اساتذہ آور کھتیل ھون کا نام روشن کیا
بہت بہت مبارک ہو ویلڈن۔Keep it up.