Kiyany

Kiyany کائنات کے تمام گوشے خالی ہیں، جب تک آپ کو کسی طرف اپنا محبوب چہرہ نظر نہ آئے۔ 🖤
(1)

13/08/2025

جشن آزادی مبارک ❤

13/08/2025

اے ارض پاک تجھ کو مبارک...❤

13/08/2025

مقدر سے شکوہ نہ کریں۔۔

12/08/2025

درگاہ امام بری اسلام آباد

11/08/2025

دوستوں سے گذارش ہے کہ نہ اتنی سادگی ٹھیک ہے اور نہ بھیڑ چال۔ فیس بک یا میٹا آپ کے اس اعلان کو نہیں پڑھیں گے اور نہ عمل کریں گے۔ وہ پہلے ہی آپ کی گیلری اور فوٹو تک رسائی رکھتے ہیں اور اس کا حق آپ نے اکاونٹ بناتے وقت انھیں دیا تھا۔ جہاں تک استعمال کا تعلق ہے وہ پہلے ہی آپ کے ڈیٹا کو استعمال کر رہے ہیں اور آپ کی گفتگو کے مطابق آپ کو اشتہار آتے ہیں ۔ فون سامنے رکھ کر جوتوں کی باتیں کریں اور جوتوں کی مشہور کمپنیوں کا نام لیں تو آپ کے سامنے جوتوں کے اشتہار آنے شروع ہو جائیں گے ۔

11/08/2025

یہ جو بدگمانیاں ہوتی ہیں ناں۔۔۔۔

11/08/2025

احتیاط کے قابل ہیں۔۔۔

10/08/2025

چہرے خوبصورت ہوں یا نہ ہوں۔۔۔۔۔۔

08/08/2025

اسلام آباد پولیس کا دبنگ ایس اچ او❤
ایسے لوگ محکمہ پولیس کا فخر ہیں

08/08/2025

بہت ہی خوبصورت ہیں وہ لوگ۔۔۔

08/08/2025

اختلافات میں اخلاقیات کو یاد رکھنا اعلی ظرفی ہے

07/08/2025

لاہور کی سڑکوں پر تجرباتی طور پر گھومتی ٹرین
Electronic Train in Lahore

Address

Kahuta

Telephone

+923124535470

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kiyany posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kiyany:

Share