Mr Kk

Mr Kk Content by SK
So Follow Up For Next Up Coming Content
Thank You

24/05/2026

Kalabagh__Mianwalli__Punjab__Pakistan

Enjoy Eid here 🙂💁🏻‍♂️🥰

#𝗸𝗮𝗹𝗮𝗯𝗮𝗴𝗵

میانوالی کے خوبصورت مقامات کی پروموشن میں ہمارا ساتھ دیں۔۔کمر سر کے بارے تفصیلات پیج پر موجود ہیں ۔۔۔ علاقہ ایم پی اے می...
22/05/2026

میانوالی کے خوبصورت مقامات کی پروموشن میں ہمارا ساتھ دیں۔۔
کمر سر کے بارے تفصیلات پیج پر موجود ہیں ۔۔۔
علاقہ ایم پی اے میجر ریٹائرڈ اقبال خٹک کا آبائی علاقہ تبی سر اور کمر سر پڑوس میں ہے۔۔ ان سے گزارش ہے کہ کمر سر کے لوگوں کو انوالو کریں اور مختلف ویو پوائنٹس پر بیٹھنے کی جگہ اور پینے کا پانی کا بندوست ضرور کریں ۔۔۔

میجر ریٹائرڈ اقبال خٹک سے گزارش ہے کہ کمر سر میں موجود تیل والی کمپنی کے تعاون سے سیاحوں کے سہولتوں کو مہیا کیا جائے ۔۔۔ زیادہ سے زیادہ شجر کاری کی جائے۔۔ انشاء اللہ کمر سر ایک بہترین ٹورسٹ پوائنٹ بنے گا
علاقہ بھر کے لیے خوشحالی کا سبب بھی بنے گا۔۔

کمر سر کے رہائشی اپنی کمر کس لیں اور اپنے علاقے کو خوبصورت بنانے کےلئے میدان میں آئیں کالاباغ نیوز اور میڈیا آپ سے ایک قدم آگے کھڑا ہوگا۔۔۔

انشاء اللہ

#𝗸𝗮𝗹𝗮𝗯𝗮𝗴𝗵

کالاباغ ڈیم سائٹ ویو پوائنٹ سے اسلام علیکم
22/05/2026

کالاباغ ڈیم سائٹ ویو پوائنٹ سے اسلام علیکم

پرموٹ میانوالی سیریز__کالاباغ___تبی سر___پپلاں___تمام ضلع جاتکالاباغ نیوز نے تہیہ  کیا ہے کہ ہم میانوالی کا ایک مثبت چہر...
22/05/2026

پرموٹ میانوالی سیریز__کالاباغ___تبی سر___پپلاں___تمام ضلع جات

کالاباغ نیوز نے تہیہ کیا ہے کہ ہم میانوالی کا ایک مثبت چہرہ اس سیریز کے زریعے باقی دنیا تک پہنچائیں گے ۔۔۔۔ آپ نے اس میں ہمارا ساتھ دینا ہے ۔۔۔۔

ہر سال عیدین اور تہواروں کے موقع پر ہمارے لوگ اور بہت سے باقی علاقوں کے لوگ مری گلیات ، شمالی علاقہ جات جاتے ہیں اور ہزاروں روپیہ ایک ایک فرد خرچ کرتا ہے ۔۔ یہی میانوالی میں ایسی جگہ ہیں جہاں باہر کے لوگ کھینچے چلے آئیں گے اگر انہیں پتہ ہوگا تو ۔۔ پتہ جب بتایا جائے گا تو چلے گا لوگوں کو ۔۔۔ میانوالی کی بعض جگہ تو ان شمالی علاقہ جات سے بھی زیادہ خوبصورت ہیں ۔۔۔ اس سے ہوگا کیا ہمارے علاقہ میں ٹورازم پرموٹ ہوگا اور کو پیسہ جو لوگ شمالی علاقہ جات لگاتے ہیں وہ ہمارے پاس آئے گا اور ٹورازم سے روزگار بڑھیں گے ۔۔ ہوسکتا ہے آپ کی اور ہمارئ لگن کو دیکھتے گورنمنٹ ان علاقوں میں ٹورازم پر خرچ کرنا شروع کرے ۔۔ چھوٹی سی کاوش ہے ۔۔باقی اللہ خیرے کرے گا ۔۔

اس سیریز کی یہ پہلی پوسٹ ہے آپ نے اب یہ سارے میانوالی میں پھیلا دینی ہے جو دوست لکھ سکتے ہیں وہ بھی لکھیں گے یا یہ پوسٹ بھی کاپی کرکے لگا سکتے ہیں ۔۔ میانوالی کے تمام بڑے سوشل میڈیا گروپس اور پیج ہمارا ساتھ دیں اور لکھیں اس پر ۔۔ روز قتل و غارت پر تو ہم سب لکھتے ہیں اس مثبت کمپین پر بھی لکھیں ۔۔ میانوالی کا ہر فرد ہماری آواز بنے اور ہم دنیا کو اپنا خوبصورت میانوالی دکھاسکیں ۔۔ اس سیریز میں میانوالی کے ہر بڑے چھوٹے ٹوراسٹ پوائنٹ کا مختصر تعارف کی الگ الگ پوسٹ ہونگی ۔۔۔

آئیں پرموٹ میانوالی کے نام سے دنیا پر چھا جائیں ۔۔۔ کے پی کے پنجاب کے آخری میانوالی گاؤں سے لیکر ضلع بھکر کی حدود تک ۔۔ درہ تنگ کی پل سے لیکر خوشاب کی حدود تک ۔۔ چشمہ سے لیکر لاوہ کے پہاڑوں تک آپ سے ہمیں بہت محبت ہے ۔۔۔

آپ سب سلامت رہیں ۔۔ پوسٹ شیئر کرنا اور کاپی کرکے ہر میانوالیہ تک پہنچابا اب آپ کی زمہ داری ۔۔ آپ کمینٹ میں اپنی بات لکھ سکتے ہیں سجیشن تصاویر ، رائے ، تنقید ہر چیز قابل قبول ہوگی



Saqlain Khan Saif Ali Khan Sohail Yousaf Saqib Khan Sattar Khan King Khattak Akbar Sadiq Amman Ali Amman Ali Asif Jahangir Khatak


#𝗸𝗮𝗹𝗮𝗯𝗮𝗴𝗵

11/12/2025

40
゚viralシfypシ゚viralシalシ

11/12/2025

36
゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Kk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share