khizar omer

khizar omer This page can proved you funny video 😜Then u simle it.🐔plz follow this page

20/06/2023

مرنے سے پہلے کے مناظر یونان کشتی😭😭

08/06/2023
18/05/2023

بچوں کا بہت خیال رکیھں رات کو دروازہ بند رکیھں

18/05/2023

💔💎WORLD BEST GOG IN FOTHBALL😳😍

18/05/2023

ظالم 🙌انسان کو ترس بھی نہیں ایا👊👊👊

18/05/2023

مرنا ہر کسی نے ہے 😥خوشی میں ایسی موت 👸

18/05/2023

سب سے لڑنا لیکن👍 پٹھان سے نہیں👀💥

*قلعہ سیف اللہ  ایف سی ہیڈکوارٹر پر دو خودکش حملے 40 اہلکار ھلاک، فائرنگ کا سلسلہ اندر  جاری ہے*بلوچستان کے علاقہ قلعہ س...
13/05/2023

*قلعہ سیف اللہ ایف سی ہیڈکوارٹر پر دو خودکش حملے 40 اہلکار ھلاک، فائرنگ کا سلسلہ اندر جاری ہے*

بلوچستان کے علاقہ قلعہ سیف اللہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر دو خود کش حملوں کے علاوہ مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے.

بتایا جارہاہے کہ دو خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکوں میں اڑا دیا ہے.

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات مسلم باغ میں مسلح افراد نے پاکستانی پیرا ملٹری فورسز فرنٹیئر کور کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا۔ حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی جبکہ تاحال حملہ آور ہیدکوارٹر میں موجود ہیں تاہم حملہ آوروں کی تعداد معلوم نہیں ہوسکی ہے۔اور نہی یہ معلوم ہواہے کہ کتنے اہلکار ھلاک ہوئے ہیں.

دوسری جانب باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک جہاد پاکستان نامی تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے.

تنظیم کے ترجمان ملا محمد قاسم نے مختصر بیان میں بتایا ہے کہ رات سے ہمارے فدائی ساتھی مسلم باغ بلوچستان کے فوجی کیمپ میں داخل ہوئے ہیں اور ابھی تک شدید جنگ چل رہی ہے.

انہوں نے کہاہے کہ پاکستانی فوجی اہلکار کیمپ کی دیواریں بارود کے ذریعے توڑ کر بھاگ رہی ہے اور اب تک 40 فوجیوں کی نعشیں ہمارے ساتھیوں کے سامنے پڑی ہوئی ہیں.

08/05/2023

I've received 500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

07/05/2023

😍😍wow Hotest girl 😘😘

Address

Kalabagh . Dist Mainwali
Kalabagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khizar omer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share