Bright Future Academy

Bright Future Academy Bright Future Academy is a Computer and Language centre

*Bright Future 𝐒𝐜𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐲 & English language center 𝐊𝐚𝐥𝐚𝐭**Under the Supervision of highly qualified & well-experie...
07/05/2024

*Bright Future 𝐒𝐜𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐲 & English language center 𝐊𝐚𝐥𝐚𝐭*

*Under the Supervision of highly qualified & well-experienced teachers.*

*Admissions are open from*

1:- 4th to 8th(Tution)
2:- Matric (Biology, Chemistry and Physics)
3:- English language from Level Beginners to Level advance
6:- Preparatory Classes for admission/Entry tests for Schools, Colleges & Universities.
7:- Preparatory Classes for all boys/girls Cadet Colleges.
Contact:03377118827
03366998872
*Address:*
Bright Future Academy Near Main RCD Road , Kalat.

(*خوشخبری*)*قلات سٹوڈنٹس فورم کی جانب سے قلات کے نوجوان طلباء اور طالبات کے لئے فری کلاسز تعلیم کا آغاز کیا جائےگا**قلات...
04/05/2024

(*خوشخبری*)

*قلات سٹوڈنٹس فورم کی جانب سے قلات کے نوجوان طلباء اور طالبات کے لئے فری کلاسز تعلیم کا آغاز کیا جائےگا*

*قلات سٹوڈنٹس فورم* کی زیرِ اہتمام *برائٹ فیوچر اکیڈمی قلات* میں قلات کے ان نوجوان طلباء اور طالبات کے لئے مفت کلاسز کا آغاز کیا جائے گا ہے جو اکیڈمیز کے اخراجات پورا نہیں کرسکتے،

*5 مئی 2024 سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز کیا جائے گا، جن میں طلباء و طالبات کو*
(*BasicEnglish*)
(*basic Science*)
(*Basic Math*)

کی پوری تیاری بالکل مفت فراہم کی جائے گی۔

بلا شبہ، *قلات سٹوڈنٹس فورم* اپنے بے مثال عزم و ارادے کے ساتھ پہلے بھی مختلف اکیڈمیوں کے ساتھ مل کر علاقے کے نوجوان طلباء اور طالبات کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی پوری کوشش کی ہے۔ اور آگے بھی ہر فورم پر اپنی کوششوں کو جاری رکھے گا۔
📞03022018342
📞03366998872
پتہ: برائٹ فیوچر اکیڈمی قلات نزد مین آر سی ڈی روڈ قلات۔

*~ Bright Future Academy Kalat ~*  ***~_*برائٹ فیوچر اکیڈمی قلات* admissions are open داخلے جاری ہیں~*```_** قلات کے وہ ...
01/05/2024

*~ Bright Future Academy Kalat ~*
***~_*برائٹ فیوچر اکیڈمی قلات*
admissions are open

داخلے جاری ہیں~*```_**

قلات کے وہ طلباء و طالبات جو معیاری تعلیم کے حصول کے لئے دوسرے شہروں کا رخ کرتے ہیں خاص کر وہ طلباء جو معاشی طور پر کمزور ہونے کی وجہ سے اپنی پڑھائی سے دستبردار ہوتے ہیں ان کے لئے (برائٹ فیوچر اکیڈمی قلات) اپنی بہتریں کارکردگی اور کامیابی کے بعد اب آپ کے شہر قلات میں مورخہ 3 مئی 2024 سے اپنی ایک سیشن کا آغاز کر رہے ہیں ۔
جہاں درجہ چہارم سے میٹرک اور انگلیش لینگویج اور اس کے ساتھ ساتھ BRC اور Cadet collegs کلیے طلباء کو ایک بہتریں ماحول اور قابل اساتذہ کے زیر نگرانی مختلف مضامین ( سائنس، انگلش, کیمسٹری, فزکس, بائیولوجی اور ریاضی ) پڑھنے اور سیکھنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔

پتہ : برائٹ فیوچر اکیڈمی قلات مین آر سی ڈی روڈ قلات۔

رابطہ نمبر۔03377118827
03366998872

11/02/2023

Address

Kalat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923377118827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Future Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share