اسلام و علیکم
ہم آپ کے لیے لیکر آئے ہیں علاقہ کلیام شری?
07/06/2025
کلیام اعوان اور دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں سے پتے گرے اور واپڈا والوں کو بہانا مل گیا بجلی غائب خدا کا خوف نہیں ان کو
07/06/2025
تمام عالم اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
31/05/2025
کلیام اعوان ڈھوک ککیاں رات طوفان کے باعث بجلی کا پول گر گیا کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا واپڈا کی ٹیم پول کو ٹھیک کرکے علاقہ کی بجلی بہال کرنے میں مصروف ہے
27/05/2025
کلیام، روات، مندرہ، راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہو جائیں محتاط،
موسم چند گھنٹوں میں انگرائی لینے کو تیار
آندھی، طوفان ، ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان
27/05/2025
یونین کونسل کلیام اعوان کے گاؤں سنگھوری سرور شہید میں زمین کے تنازعہ پر قتل کیس کے مجرم بری
(کلیام ٹی وی) تقریباً تین سال قبل زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے خالد بٹھی گاوں سنگھوری میں قتل ہوا تھا
مقدمہ گوجرخان عدالت میں چلتا رہا مدعی قتل کے ٹوس سبوت نہیں دے سکے چند ماہ قبل ملک عبداللہ وحید بری ہوے اور آج ہائیکورٹ سے ملک کامران بری ہو گئے ہے
24/05/2025
کلیام آعوان شدید طوفان کے بعد تیز بارش ہو رہی ہے
یا اللّہ تیرا لاکھ شکر🙏
20/05/2025
گورنمنٹ آف پاکستان کا جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ دینے کی منظوری.
جنرل عاصم منیر ملکی تاریخ کے دوسرے فیلڈ مارشل ہیں
20/05/2025
پنجاب بھرمیں 20 مئی سے 25 مئی شدید گرمی پڑے گی درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں
محکمہ موسمیات
08/05/2025
اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں ملک کے موجودہ حالات سیکورٹی کے پیش نظر سائرن کی آواز سنائی دی جا رہی ہے.
اللہ پاک ملک پاکستان کی حفاظت فرماۓ۔
08/05/2025
اسلام آباد میں کے مختلف سیکٹرز میں ملک کی موجودہ حالات سیکورٹی کے پیش نظر سائرن کی آواز سنائی دی جا رہی ہے.
اللہ پاک ملک پاکستان کی حفاظت فرماۓ۔
08/05/2025
کلیام آعوان بارش سے موسم خوشگوار
16/04/2025
کلیام آعوان طوفانی پارش کی وجہ سے ڈھوک بدر کے مقام پر درخت بجلی کی تاروں پہ گرنے سے علاقے بھر کی بجلی معطل
Be the first to know and let us send you an email when Kalyam TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.