Noor Channel

Noor Channel لوکل نیوز ۔پوٹھواری ثقافت۔کرکٹ اینڈ والی بال لائیو پروگرام۔میلاد لائیو پروگرام ۔شعر خوانی۔
سر صوبہ شاہ

اللّٰہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
27/10/2025

اللّٰہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

محکمہ زراعت کی جانب سے گندم کی اگائی مہم کے سلسلے میں ایک معلوماتی اور مفید میٹنگ پنڈورہ ہردو میں منعقد کی گئی۔اس موقع پ...
25/10/2025

محکمہ زراعت کی جانب سے گندم کی اگائی مہم کے سلسلے میں ایک معلوماتی اور مفید میٹنگ پنڈورہ ہردو میں منعقد کی گئی۔
اس موقع پر #میڈم #تانیہ #صفدر (اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت، تحصیل کلر سیداں، ڈسٹرکٹ راولپنڈی) بمعہ اپنے مکمل وفد کے شریک ہوئیں،
جبکہ افسرِ زراعت ایف۔آئی سید ندیم حسین شاہ نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔ 👩‍🌾👨‍🌾🌱

میٹنگ کے انعقاد میں نمبردار بابر ضمیر عباس صاحب (سابق نائب ناظم یونین کونسل سموٹ) اور ان کے بھائی نمبردار چوہدری نعمان مانی صاحب کا بھرپور تعاون اور خصوصی کردار قابلِ تحسین رہا۔ 🤝

📍 مقام: پنڈورہ ہردو
📅 انعقاد: محکمہ زراعت تحصیل کلر سیداں، ڈسٹرکٹ راولپنڈی
👩‍💼 زیرِ نگرانی: میڈم تانیہ صفدر (اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت)
👨‍💼 خصوصی شرکت: ایف۔آئی سید ندیم حسین شاہ (افسرِ زراعت)
🤝 خصوصی تعاون: نمبردار بابر ضمیر عباس اور نمبردار چوہدری نعمان مانی
📢 پیشکش: Lehrinews

🌾

24/10/2025
Noor Channel اور پوری ٹیم کی جانب سے وسیم منہاس کو شادی کی بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں
23/10/2025

Noor Channel
اور پوری ٹیم کی جانب سے وسیم منہاس کو شادی کی بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں

22/10/2025

کدی وچ خواب دے ہو جاوے نظارہ یارسول اللّٰہ
بہت ہی خوبصورت کلام
عظیم مداح رسول
شاگرد رشید قاری ریحان حبیب سہروردی
محترم جناب
Afraz Hussain Naqshbandi

19/10/2025
لجپال کلب سکرانہ کی طرف سے اعلان ہے اگر سر صوبہ شاہ سٹار ٹورنامنٹ ون کرے تو 20000 روپے کا پیکج
18/10/2025

لجپال کلب سکرانہ کی طرف سے اعلان ہے اگر سر صوبہ شاہ سٹار ٹورنامنٹ ون کرے تو 20000 روپے کا پیکج

18/10/2025

Congratulations 🎉 🎉
MURSHAD CLUB
Sar suba shah

Address

Kallar Saidan
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share