
15/06/2025
اناللہ واناالیہ راجعون
چوکپنڈوڑی کے نواحی گاؤں دہری راجگان والے راجہ طارق محمود وفات پاگئے۔ مرحوم، تاجر رہنما چوکپنڈوڑی راجہ خالد محمود (نفیس گارمنٹس) کے بڑے بھائی، راجہ نفیس و راجہ انضمام جامی کے والد اور اے ایس آئی (ایلیٹ فورس) راجہ طالب حسین کے سسر و ماموں تھے۔ نماز جنازہ اتوار صبح 10 بجے قبرستان دہری راجگان بھاٹہ روڈ پر ادا کی جائے گی
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب