Funs and news

Funs and news Here all funny Tiktok videos and moves so plz like my page

جب آپ نے کرکٹ دیکھنا شروع کی تو ٹیم انڈیا کا کپتان کون تھا۔۔۔۔؟؟؟ٹیم انڈیا میں آپکا فیورٹ پلیئر کون ہے ۔۔۔؟؟
08/12/2025

جب آپ نے کرکٹ دیکھنا شروع کی تو ٹیم انڈیا کا کپتان کون تھا۔۔۔۔؟؟؟
ٹیم انڈیا میں آپکا فیورٹ پلیئر کون ہے ۔۔۔؟؟

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ سے قبل اسکواڈ میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں۔پی سی بی پ...
08/12/2025

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ سے قبل اسکواڈ میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں۔
پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سال میں سب سے زیادہ میچز کھیلنے کے بعد فی الحال آرام کر رہا ہوں تاکہ جنوری سے اپریل تک کی مصروف کرکٹ میں فریش رہ سکوں۔
سلمان علی آغا نے بتایا کہ لیگ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ خود کیا ہے اور ڈومیسٹک ون ڈے کپ کھیلوں گا۔ ان کے مطابق ٹیم کو درست کمبینیشن مل چکا ہے اور انہی کھلاڑیوں کو مزید مواقع ملنے چاہئیں تاکہ اعتماد بڑھے۔
بابر اعظم سے متعلق انہوں نے کہا کہ بابر بہت اچھے دوست ہیں، انہیں سمجھانے کی کبھی ضرورت نہیں پڑتی، وہ اپنی غلطیوں کو خود تسلیم کرتے ہیں۔ بابر نے گزشتہ سات آٹھ سالوں میں بہترین پرفارمنس دی ہے، اگرچہ آخری چند سال توقعات کے مطابق نہیں رہے۔
سلمان علی آغا نے بتایا کہ وہ اور بابر ہمیشہ دوستوں کی طرح بات کرتے ہیں اور کپتانی کو درمیان میں نہیں لاتے۔ ایشیا کپ کے بعد بابر نے مجھے کہا تھا کہ فارم آتی جاتی رہتی ہے۔

*ویٹی کن سٹی کے بعد دنیا کا دوسرا چھوٹا ملک وجود میں آگیا، جسے 20 سالہ لڑکے نے بسایا ہے۔**آسٹریلوی نوجوان نے 400 شہریو...
08/12/2025

*ویٹی کن سٹی کے بعد دنیا کا دوسرا چھوٹا ملک وجود میں آگیا، جسے 20 سالہ لڑکے نے بسایا ہے۔*
*آسٹریلوی نوجوان نے 400 شہریوں جنہیں اس سے قبل پاکٹ تھری قوم کے نام سے پہچانا جاتا تھا، ان پر مشتمل اپنا نیا ملک بنا لیا۔*
*مذکورہ نوجوان نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اس وقت حاصل کی، جب اس نے خود کو فری ری پبلک آف ورڈیس کا صدر قرار دیا۔*
آسٹریلوی نوجوان ڈینیئل *جیکسن نے 2019 میں ایک ایسی جگہ دریافت کی، جو اس سے قبل کسی دوسرے ملک کے زیر انتظام نہیں تھی۔*
*امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ ایک چھوٹی سی قوم ہے جو کروشیا اور سربیا کے درمیان دریائے ڈینیوب کے کنارے ایک 125 ایکڑ جنگل میں آباد ہے، ان کا اپنا جھنڈا، کابینہ اور کرنسی بھی ہے۔*
*فری ری پبلک آف ورڈیس میں کروشین اور سربین کے علاوہ انگریزی زبان بولی اور سمجھی جاتی ہے۔*
*خیال رہے کہ یورپی ممالک سربیا اور کروشیا کے درمیان متنازع علاقے اور یہاں کے رہائشیوں کو پاکٹ تھری کہا جاتا ہے۔*
*ڈینیئل جیکسن کو ملک بنانے کا اعلان کرنے پر کروشیا کے حکام نے گرفتار کرلیا تھا اور کروشیا نے نئے ملک کے اعلان کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔۔۔۔*

08/12/2025

رشین فاٸٹر SU-57 کےنئے ویرینٹ نے کشش ثقل کے تمام اصول و ضوابط کی دجھیاں بکھیر دی ہ

بابر اعظم پر سابق کرکٹر تنقید کیوں کرتے ہیں !بابر اعظم کی مقبولیت کا اندازہ آپ یہاں سے لگائیں اس کے نام کا سڈنی میں الگ ...
08/12/2025

بابر اعظم پر سابق کرکٹر تنقید کیوں کرتے ہیں !
بابر اعظم کی مقبولیت کا اندازہ آپ یہاں سے لگائیں اس کے نام کا سڈنی میں الگ اسٹینڈ بنایا ہے جہاں صرف بابر کے فینز بیٹھیں
کیا اتنی عزت اس سے پہلے کسی پاکستانی کرکٹر کو ملی کبھی نہیں یہی وہ وجہ ہے کے ہمارے سابق کرکٹرز بابر پر تنقید کرتے ہیں ان سے بابر کی عزت برداشت نہیں ہوتی بابر سے پہلے ہمارے کرکٹرز کو کوئی پوچھتا نہیں تھا
اب بابر کو دنیا سر پر بٹھا رہی ہے جو کچھ لوگوں سے برداشت نہیں ہوتا .
اس پوسٹ پر بابر اعظم کے فینز کے علاؤہ کوئی نا آئے .

🚨جاوید آفریدی کا بڑا اعلان زلمی فینز کے لیے شاندار خبر🚨 جاوید آفریدی نے کہا ہے🗣 کہ میں اس سال پشاور زلمی میں محمد رضوان ...
08/12/2025

🚨جاوید آفریدی کا بڑا اعلان زلمی فینز کے لیے شاندار خبر🚨 جاوید آفریدی نے کہا ہے🗣 کہ میں اس سال پشاور زلمی میں محمد رضوان کو دیکھنا چاہتا ہوں۔ رضوان نہ صرف ایک بہترین کرکٹر ہے بلکہ وہ ایک ایماندار، باکردار اور سچا انسان بھی ہے۔ مجھے خوشی ہوگی اگر وہ میری ٹیم پشاور زلمی کا حصہ بنے۔"❤💕🔥

Jackson Hinkle: ...🇨🇳🇷🇺 BREAKING: China and Russia hold third round of anti-missile drills on Russian territory.
08/12/2025

Jackson Hinkle: ...
🇨🇳🇷🇺 BREAKING: China and Russia hold third round of anti-missile drills on Russian territory.

شاہد آفریدی کے جوانی کے قصے اگر میں سنا دوں آج کل کے ہارڈ ہٹرز اس کے مرید ہو جائیں. شاہد آفریدی ون ڈے میچ میں 200 کے سٹر...
08/12/2025

شاہد آفریدی کے جوانی کے قصے اگر میں سنا دوں آج کل کے ہارڈ ہٹرز اس کے مرید ہو جائیں. شاہد آفریدی ون ڈے میچ میں 200 کے سٹرائک ریٹ سے کھیلتا تھا جو کہ آج کی ماڈرن اور تیز کرکٹ میں کوئی بلے باز شاہد آفریدی کے مقابلے کا نہیں. آفریدی اگر آج کی ٹی ٹوئنٹی میں ہوتا پاکستان نارمل ٹارگٹ 250 300 دیتا. شاہد آفریدی جس زمانے میں کرکٹ کھیلا تب ون ڈے میچ میں 250 ٹارگٹ وننگ ٹارگٹ سمجھا جاتا تھا اور افریدی اس وقت جو تیز ففٹیاں سنچریاں ماری آج وہ ریکارڈز 20 سال بعد ٹوٹے. آفریدی کے آگے باولرز ڈرتے تھے پسینہ آ جاتا تھا. اس لیجنڈ کو کوئی رپلیس نہیں کر سکا. پاکستان میں کرکٹ لوگ صرف شاہد آفریدی کی وجہ سے دیکھتے تھے

08/12/2025

Feroze Khan Impressed To See Aroob Standing By Ducky Bhai Through Thick And Thin 🥹

Leg spinner Usman Qadir pictured with the legendary Shane Warne's statue in Melbourne.  |   |   |   |   |
08/12/2025

Leg spinner Usman Qadir pictured with the legendary Shane Warne's statue in Melbourne.

| | | | |

08/12/2025

صاحبزادہ فرحان نے ایک ہی اوور میں چھ چھکے لگا کے بولر کا برکس نکال دیا
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシ

🚨 PCB'S PROPOSAL TO CRICKET AUSTRALIA 🚨- Extend Pakistan's T20I series from 3 to 5 games.- CA wants full Pakistani playe...
08/12/2025

🚨 PCB'S PROPOSAL TO CRICKET AUSTRALIA 🚨

- Extend Pakistan's T20I series from 3 to 5 games.
- CA wants full Pakistani player availability for the BBL in return.
- Extra T20s likely at NBSK.
- WT20 warm up possible.
- ODIs after WT20 may be removed.

Address

Kallar Saidan
47520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funs and news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share