بزنس کی ڈیجیٹل پرموشن وغیرہ ہر قسم کی لائیو کوریج کے لئے رابطہ نمبر 03153682136 زاہد پرویز کلرسیداں
09/07/2025
65 سالہ بزرگ والد اپنے ہی بیٹے سے تحفظ کے لیے تھانہ کلر سیداں پہنچ گئے، بیٹے کا مؤقف بھی سامنے آ گیا
کلر سیداں (کلر سیداں میڈیا سروس) — کلر سیداں کے ایک 65 سالہ بزرگ شہری اپنے ہی حقیقی بیٹے کے خلاف تحفظ کی اپیل لے کر تھانہ کلر سیداں پہنچ گئے۔ بزرگ نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کا بیٹا گزشتہ چار سال سے انہیں اپنے ہی گھر سے بے دخل کیے ہوئے ہے اور مسلسل جانی و مالی نقصان کی دھمکیاں دے رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیٹا مکمل طور پر باغی ہو چکا ہے اور انہیں اپنی جان کا شدید خطرہ ہے۔
متاثرہ والد نے پولیس سے اپیل کی کہ انہیں فوری تحفظ فراہم کیا جائے اور قانونی انصاف مہیا کیا جائے تاکہ وہ پرامن زندگی گزار سکیں۔
دوسری جانب، بیٹے نے کلر سیداں میڈیا سروس سے گفتگو کرتے ہوئے والد کے تمام الزامات کو مسترد کر دیا۔
ان کا کہنا تھا: "میرے والد جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں۔ میں حلفاً اقرار کرتا ہوں کہ میں بے قصور ہوں اور ہر طرح کی قانونی کارروائی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں۔"
بیٹے نے مزید کہا کہ حقائق عوام کے سامنے آنا ضروری ہیں اور وہ اپنے موقف کے حق میں تمام قانونی شواہد بھی پیش کریں گے۔
یہ معاملہ اب پولیس کے پاس زیرِ تفتیش ہے، اور دیکھنا یہ ہے کہ قانون دونوں فریقین کے دلائل اور شواہد کو سامنے رکھ کر کیا فیصلہ کرتا ہے۔
03/07/2025
کلرسیداں نیلم بازار میں گارمنٹس کا چلتا ہوا کاروبار براۓ فروخت
خواہش مند فوری رابطہ کریں
0315 3682136
03/01/2025
السلام علیکم
03/01/2025
New logo
03/01/2025
01/11/2024
اشرف بک ڈپو کے اونر جاوید اقبال صاحب کے بیٹےنقاش جاوید کل صبح سے لا پتہ ہیں اگر کسی کو پتہ چلے تو ان نمبر پر رابطہ کریں اور ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئر کریں۔۔۔۔
00447877306950
03075287766
03015545270
03035931354
Be the first to know and let us send you an email when Kallar Syedan official کلر سیداں میڈیا سروس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Kallar Syedan official کلر سیداں میڈیا سروس: