Ahsan Rana Journalist

Ahsan Rana Journalist ہمارے فیس بک پیج کو لائک کریں ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسک?

30/10/2023

سرکاری اسپتال کے ڈاکٹروں نے علاج کا طریقہ بدل دیا۔
ڈاکٹر کا مریض کے ساتھ رویہ ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔

27/10/2023

عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024 بروز اتوار کی تاریخ فائنل کر دی گئی

26/10/2023

تھانہ پپلاں کی حدود میں بزرگ ٹیچر پر بااثر افراد کا تشدد وجہ عناد یہ ہے کہ اس ٹیچر کے پاس انکا کوئی رشتہ دار پڑھتا ہے جسکو مذکورہ ٹیچر نے ڈانٹ ڈپٹ کی اس رنجش کی وجہ سے بزرگ ٹیچر کو سرعام سڑک پر تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے

23/10/2023

سی ایم پنجاب نے ای ٹرانسفر کی اپروول ریجیکٹ کر دی ھے اوپن میرٹ کے علاوہ تمام کیٹگریز کے ٹرانسفر اب دسمبر میں اوپن کرنے کا فیصلہ

23/10/2023

سپریم کورٹ نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دے دیا

30/05/2022

بھکر: سی ای او ھیلتھ بھکر ڈاکٹر سلیمان راٶ تبدیل
ڈاکٹر ابراھیم جھمٹ نئے سی ای او ھیلتھ بھکر تعینات، ھیلتھ ذرائع

29/05/2022

کلورکوٹ کے قدیمی قبرستان پر بااثر افراد کا قبضہ، انتظامیہ کی غفلت اور حفاظتی دیوار نہ ہونے کی وجہ سے قبریں منہدم ہونا شروع،
مزید ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
https://youtu.be/OZ1ONl2k9Tk

29/05/2022

بڑا لجپال علی (خوبصورت آواز)
مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں https://youtu.be/bMZkRoCELMI

29/05/2022

ڈی پی او بھکر سید علی رضا کی تھانہ کلورکوٹ میں کھلی کچہری، بوڑھی ماں کی فریاد ڈی پی او بھکر نے سن لی بوڑھی ماں پر تشدد کرنے والا بیٹا کھلی کچہری سے گرفتار
مزید ویڈیوز دیکھئے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ 👇👇👇👇👇

https://youtu.be/2BSIXJCsxpw

Address

Kalur Kot
30140

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Rana Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsan Rana Journalist:

Share