M Irshad Jee

M Irshad Jee Pakistan is our country

24/11/2024
23/11/2024

*سوال # وہ کون سے کارڈ ہیں جن کی پیمنٹ نہیں اتی ۔*
*جواب #*
*(1)32 سے سکور زیادہ*
*(2)زمین بیچی ہو یا لی ہو*
*(3)بینک کا اکاؤنٹ ہو*
*(4)سرکاری ملازم ہو*
*(5)پاسپورٹ بنا ہوا ہو*
*(6)اپنے نام گاڑی ہو*
*(7)کسی فیلڈ افیسر نے اپ کی ڈیتھ رپورٹ لگائی ہو*
*(8)پی ٹی سی ایل لگا ہوا ہو*
*(9)موبائل پہ 1000سے لوڈ زیادہ استعمال کرتے ہو*
*(10)اگر اپ نے ایمرجنسی میں کارڈ بنوایا ہے*
*(11)یا پھر فیلر ہو۔۔*

23/11/2024

مبارک ہوں تمام دوستوں کو
جنہوں نے اکتوبر قسط حاصل کیا تھا انکی بھی قسط 21 نومبر سے لگ گئے ہیں 22 تاریخ کو بھی لگا ہے پیمنٹ

21/11/2024

*پیغام برائے BISP بینیفشریز*

حالیہ قسط جو کہ 10500 روپے پر مشتمل تھی یہ 3 ماہ اکتوبر نومبر دسمبر کی جاری کی گئی تھی
جن خواتین نے اپنی سابقہ قسط (جولائی اگست ستمبر) اکتوبر کے مہینے میں وصول کی تھی انکی یہ حالیہ قسط (اکتوبر نومبر دسمبر) جاری نہیں کی گئی اور نہ ہی ان خواتین کو حالیہ قسط ملے گی۔

سابقہ قسط اگر کسی خاتون نے تاخیر سے یعنی اکتوبر کے مہینے میں وصول کی تھی انکی موجودہ قسط جاری نہیں کی گئی اور نہ ہی ایسی خواتین کو یہ قسط ملے گی

۔ یہ خواتین اپنی اگلی قسط جو کہ جنوری 2025 میں جاری ہوگی اسکا انتظار کریں۔ شکریہ

20/11/2024

*بینظیر تعلیمی وظائف سکول کی ویری فیکیشن 80 فیصد ہو چکی ہے جولائی تا ستمبر اور اکتوبر تا دسمبر ڈبل قسط دسمبر میں جاری کردی جائے گی*

"سالوں" کے دکھ لمحوں میں ختم نہیں ہوتے ، بعض دفعہ  "معافی"  مانگنے والا تو معافی  مانگ کر اپنی تکلیف کم کرنے کی کوشش کرت...
20/11/2024

"سالوں" کے دکھ لمحوں میں ختم نہیں ہوتے ، بعض دفعہ "معافی" مانگنے والا تو معافی مانگ کر اپنی تکلیف کم کرنے کی کوشش کرتا ہے ، یا اپنا اگلا راستہ آسان کرتا ہے .....
مگر دوسری طرف معافی دینے والا کبھی کبھی ایسے مقام پہ ہوتا ہے، کہ وہ "مجرم" کو تو معاف کر دیتا ہے ، مگر اس تکلیف کو نہیں بھول پاتا ،جو سزا اس نے برسوں کاٹی ہوئی ہوتی ہے ....
اتنا "صبر" اور اتنا "ظرف" کہاں سے لایا جائے......!💔

20/11/2024
20/11/2024

*السلام علیکم…*

*‏پھر جب تم اس کے آگے گڑگڑاؤ گے تو وہ پتہ ہے کیا کرے گا..؟؟؟ وہ تمہارا بھرم رکھ لے گا، انسان یہ نہیں کرتے یہ بس رب کرتا ہے کیونکہ وہ بے نیاز ہے…!!!*

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

19/11/2024

*جن کا سروے جنوری 2024 میں کیا تھا وہ روزنہ کی بنیاد پہ اہل ہو رہے ہیں الحمدللہ اپنے کارڈ ضرور چیک کروایا کریں شکریہ*

19/11/2024

*✨ NIGHT AZKAR REMINDER 🎗️*
*سونے سے پہلے کے کام*

1۔ وضو کرنا
2۔ سورۃ الملک اور سورۃ السجدہ
3۔ تسبیحات
(33 مرتبہ سبحان الله)
(33 مرتبہ الحمدللہ)
(34 الله اکبر)
4۔ آیۃ الکرسی
5۔ سورۃ البقرہ آخری 2 آیات (آمن الرسول...)

6.معوذتین (سورۃ اخلاص۔ سورۃ الفلق اور سورۃ الناس) پڑھ کر پورے جسم پر ہاتھ پھیرنا 3 مرتبہ

7۔ سوتے وقت کی مسنون دعائیں پڑھ کر سونا
8۔سب کو معاف کرکے سونا

الله پاک ھم سب کو صحیح معنیٰ میں نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنے والا بنائیں آمین

جزاکم اللّه خیرا و بارک اللّه فیکم🌼

فاللہ خیر حافظا✨
*Don't forget*🎗️

19/11/2024

*السلام علیکم...*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا*

*لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی اس بات کی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال طریقے سے کما رہا ہے یا حرام طریقے سے*

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

Address

Kamalia

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Irshad Jee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Irshad Jee:

Share