نیوز الرٹ

نیوز الرٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from نیوز الرٹ, Digital creator, Kamalia.

09/09/2025

خاندا چک میں شگاف کراس کرتے ہوئے 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے تلاش کےلیے ریسکیو آپریشن جاری زرائع

24/03/2024

دنیا کی تین بڑی یونیورسٹیز Oxford, Stanford اور Yale انڈیا میں اپنے کیمپس شروع کر رہی ہیں
جبکہ پاکستان میں الف انار پڑھایا جائے گا

چِھڑ جائے جس گھڑی سرورِ کون ومکاں کی باتبس پڑھیے دُرود چھوڑیئے سارے جہاں کی بات صلى اللّٰہ عليه وآلهٖ وسلم
24/03/2024

چِھڑ جائے جس گھڑی سرورِ کون ومکاں کی بات
بس پڑھیے دُرود چھوڑیئے سارے جہاں کی بات

صلى اللّٰہ عليه وآلهٖ وسلم

23/03/2024

یہ ہمارا بڑا پن ہے کہ ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود قرض اور بهيک مانگتے ہیں.
ورنہ ہم بھتہ بھی لے سکتے تھے

22/03/2024

‏ہم صرف دولت میں دیوالیہ نہیں ہوہے ہیں بلکہ تمیز، کردار، حلال، انصاف، اخلاقیات، برداشت اور انسانیت میں بھی دیوالیہ ہو چکے ہیں

13/03/2024

رمضان کی سب سے بڑی تیاری یہ ہے کے اپنے دِلوں کو صاف رکھو

09/03/2024

ہر اس شخص کے قریب رہیں جو آپ کی خوشی کا باعث ہے، تاکہ آپ محسوس کریں کہ آپ ابھی تک زندہ ہیں

07/03/2024

اور جب تم تھک جاؤ__تو اللہ کے سامنے رو لیا کرو ، مشکلوں کا وزن گھٹ جائے گا

کیسا لگا میرا مجاک 😄😎
06/03/2024

کیسا لگا میرا مجاک 😄😎

مکیش امبانی نہ صرف ہندوستان بلکہ ایشیا کے امیر ترین آدمی ہیں، ان کی مالیت 116 بلین ڈالر ہے اور فوربس میگزین کے مطابق وہ ...
05/03/2024

مکیش امبانی نہ صرف ہندوستان بلکہ ایشیا کے امیر ترین آدمی ہیں، ان کی مالیت 116 بلین ڈالر ہے اور فوربس میگزین کے مطابق وہ دنیا کے 10ویں امیر ترین شخص ہیں۔ وہ بھارت کے شہر گجرات میں اپنے بیٹے کی شادی کی تقریب کر رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وہ اپنے بیٹے کی شادی پر 100 ملین ڈالر خرچ کر رہے ہیں جس میں سے 10 ملین ڈالر مشہور امریکی گلوکارہ ریحانہ کو ادا کیے جا رہے ہیں جو شادی میں پرفارم کریں گی۔ انہوں نے تمام بالی ووڈ، ٹیسلا کے ایلون مسک، فیس بک کے مارک زکربرگ اور بل گیٹس کو اپنے مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا ہے۔

کچھ لوگ یہ کہہ سکتے ہیں کہ شادی پر خرچ کرنا بہت زیادہ پیسہ ہے، لیکن امبانی کی مجموعی دولت کو دیکھتے ہوئے، یہ ان کی کل دولت کے صرف 0.1 فیصد سے بھی کم ہے۔

زکربرگ، ایلون مسک، یا بل گیٹس شادی کے لیے وہاں نہیں ہیں، لیکن وہ بھارت کی 1.5 بلین آبادی کی صلاحیت کو اپنی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مارکیٹ کے طور پر تسلیم کرتے ہیں۔ گلوکارہ ریحانہ $10 ملین میں پرفارم کرنے کے لیے نہیں ہیں، لیکن تصور کریں کہ وہ مستقبل میں ہندوستان میں کتنے البمز فروخت کریں گی۔

پوری دنیا بھارت کی زبردست صلاحیت کو دیکھتی ہے جبکہ پاکستان بھارت کے برابر میں بیٹھا بھارت کو اپنا دشمن نمبر ایک سمجھتا ہے۔ ہم ایک بہت بڑا معاشی موقع کھو رہے ہیں۔

ستم ظریفی ہے!

Get ready to welcome spring with open arms at QGS, Kamalia Campus on March 8, 2024!Join us for a day bursting with laugh...
05/03/2024

Get ready to welcome spring with open arms at QGS, Kamalia Campus on March 8, 2024!
Join us for a day bursting with laughter, exciting games, bouncy castles, rides, and many more treats. Prepare for a festival of joy and thrills! 🎉
🌼Secure your tickets.
03359957786, 03003450858

Address

Kamalia

Telephone

+923335249631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نیوز الرٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to نیوز الرٹ:

Share