08/10/2026
🚨 بریکنگ نیوز — کمالیہ
کمالیہ میں گاڑی کی نمبر پلیٹ پر “FK ISRAEL” درج ہونے کی تصویر سامنے آگئی
پاکستان کی سرکاری پالیسی کے مطابق پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا۔
ایسے میں کمالیہ میں ایک گاڑی کی نمبر پلیٹ پر “FK ISRAEL” لکھا ہونا کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔
آخر پاکستان میں اس گاڑی کی نمبر پلیٹ پر “ISRAEL” کیوں درج ہے؟ کیا یہ محض ذاتی طور پر لگائی گئی پلیٹ ہے یا اس کی کوئی قانونی حیثیت بھی ہے؟
متعلقہ حکام سے وضاحت ضروری ہے کہ اس پلیٹ کی قانونی حیثیت کیا ہے اور اسے استعمال کرنے کی اجازت کس بنیاد پر دی گئی؟
رپورٹ محمد عرفان