
19/09/2024
Alhamdulilah
بریکنگ نیوز فرام اسلامیہ کرکٹ گراؤنڈ 713 گ ب کمالیہ
مہر حاجی بشیر احمد ناز میموریل ٹیپ بال کرکٹ میلہ
ماشااللہ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا بہت بہت مبارک فیض رسول فجا
گبر اف کمالیہ
اتحاد الیون 54/2 کمالیہ کی تحصیل اوپن نمائیدگی کرتے ہوئے ٹیم کو چمپئین بنادیا پورے ایونٹ شاندار بلے بازی کسی باؤلر کو معافی نہ دی اور 25 چھکے لگا کر ٹیم کو چمپئین بنادیا ویری ویلڈن فیض رسول بھائی
اللّه تعالیٰ آپکو زندگی کے ہر میدان میں ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائیں
آمین