27/07/2026
🌟 سہارا ویلفیئر ٹرسٹ کمالیہ 🌟
"آئیں کسی ضرورت مند کا سہارا بنیں"
الحمدﷲ ہم نے کمالیہ میں مستحق خاندانوں کی مدد کے لیے "سہارا ویلفیئر ٹرسٹ" کا آغاز کیا ہے۔
ہمارا مقصد:
✅ راشن کی فراہمی
✅ یتیم بچوں کی تعلیم
✅ مریضوں کا علاج
✅ بیواؤں اور ضرورت مندوں کی کفالت
آپ بھی اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیں۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی کی بڑی امید بن سکتا ہے۔
رابطہ: 03226973808
ایزی پیسہ/جاز کیش: 03226973808