04/02/2026
🌹 شانِ مصطفی ﷺ — مولانا جامیؒ کے دلنشیں اشعار 🌹
✨ نبی کریم ﷺ کی شان میں مولانا جامیؒ کے اشعار ✨
مجھے ہزاروں امیدیں ہیں اور وہ سب آپ ﷺ ہی سے وابستہ ہیں،
خوشی کی ابتدا بھی آپ ﷺ ہیں اور انتظار کا انجام بھی آپ ﷺ ہیں۔
اے میرے دل میں جو بھی رغبت اور آرزو ہے وہ سب آپ ﷺ ہی ہیں،
اور میرے دل و دماغ میں آپ ﷺ کی محبت کا جو شوق ہے وہ سراسر آپ ﷺ ہی ہیں۔
ﷺ صلی اللہ علیہ وسلم ﷺ
ﷺ
ﷺ
ﷺ