Mumtaz

Mumtaz kamar mushani mianwali

11/10/2024

Aslam o Alakum jumma mubarik اللہ پاک سب دوستوں کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

بروز جمعہ 2022_10_14مکہ حرم پاک کی خوبصورت تصویر
14/10/2022

بروز جمعہ 2022_10_14
مکہ حرم پاک کی خوبصورت تصویر

07/10/2022

ویلکم کرتے ہیں تمام دوستوں کو جو میانوالی کمرمشانی میں عمران خان کے جلسے میں شرکت کرنے کے لیے آ رہے ہیں🌺🌺🌺🌺🌺

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا 7 اکتوبر کو کمرمشانی میں جلسہ عام ہو گا، جلسہ گاہ کیلئے اللہ خیل موڑ پر منڈی...
03/10/2022

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا 7 اکتوبر کو کمرمشانی میں جلسہ عام ہو گا، جلسہ گاہ کیلئے اللہ خیل موڑ پر منڈی مویشیاں والی جگہ کی تجویز تھی لیکن آج ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی ضلعی، تحصیل قیادت کے ساتھ فلڈ لائٹس کرکٹ سٹیڈیم کمرمشانی کا دورہ کیا اور ذرائع کے مطابق جلسہ کیلئے سٹیڈیم کی تجویز فائنل کے آخری مراحل میں ہے۔ کمرمشانی کرکٹ سٹیڈیم گذشتہ حکومت کے دور میں تقریباً 8 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا تھا اور کمرمشانی کی نئی نسل کیلئے ایک نعمت سے کم نہیں جس کی تعمیر سے نوجوانوں میں کھیلوں کا فروغ پا رہا ہے اور ہمارے علاقہ میں پہلے ہی حکومت اور انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے منشیات کا دھندہ عروج پر ہے اور اہل علاقہ کے لئے کرکٹ سٹیڈیم واحد حل ہے تاکہ نوجوان نسل منشیات کی بجائے کھیلوں میں دلچسپی لے کیونکہ کسی دانا کا قول ہے کہ جس قوم کے کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں اس کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں لیکن پی ٹی آئی کی مقامی قیادت انتظامیہ کے ساتھ ملکر اس سٹیڈیم کو برباد کرنا چاہتی ہے۔ ایک طرف تو جلسہ میں شرکت کرنے والے افراد کی تعداد بہت زیادہ ہو گی اور کرکٹ سٹیڈیم میں نہیں آ سکے گی جس کی وجہ سے لوگ سٹیڈیم کی دیواروں سے پھلانگ کر جنگلے بھی اکھیڑ ڈالیں گے جبکہ سٹیڈیم میں کروڑوں روپے کی لاگت سے لگائی گھاس اور پچ بھی برباد ہو جائے گی لہٰذا کمرمشانی کی عوام اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ اور پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے کرکٹ سٹیڈیم میں عمران خان کے جلسہ کرانے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ آئیں سب ملکر اس مہم میں بھرپور حصہ لیں اور انتظامیہ کو مجبور کریں کہ وہ جلسہ کا انعقاد کرکٹ سٹیڈیم میں کرانے کی بجائے اللہ خیل موڑ پر یقینی بنائیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے راہنماؤں امجد علی خان، عطاء اللہ خان شادی خیل، ضلعی صدر سلیم گل خان، تحصیل صدر محسن شہزاد خان سے درخواست ہے وہ اپنی سیاست چمکانے کی بجائے علاقہ کے اثاثہ کو برباد ہونے سے بچائیں ورنہ نئی نسل آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی

آخری ملاقات إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَہم تینوں دوست  سماجی کارکن حبیب اللہ خان باقی خیل میں اور حبیب الل...
02/10/2022

آخری ملاقات
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہم تینوں دوست سماجی کارکن حبیب اللہ خان باقی خیل میں اور حبیب اللہ فقیر
چار دن پہلے عیادت کیلیے گٸے
فضل الرحمان کے پاس وہ ہماری آخری چاے تھی شاید ان کے گھر میں ہم نے تقریباً آدھا گھنٹہ گزارہ ان کی مزاج پرسی کی
عبید نور ہسپتال سے دل کا سٹنٹ رکھانے کے بعد وہ بالکل ٹھیک ہو گٸے تھے اور بہت اچھی طرح ریکور کررہے تھے
ان کے بیٹے کی تعلیم کے بارے بھی گفتگو ہوتی رہی اپریشن کی ساری کہانی سناتے رہے اور اسرار کے باوجود ہمارے لیے اس نے چاے بھی بنواٸ
حبیب اللہ خان فقیر نے میرا تعارف کرویا تو اس نے کہا ممتاز کو کون نہیں جانتا یہ تو میرا چھوٹا بھاہی ہے
کافی لمبی بات چیت ہوہی
کیا ہی ملنسار دوست تھے وہ ہمارے اہل علاقہ کے دکھ بھی بانٹتے تھے معاشرے کی بے راہ روی پہ بے لاگ بولتے تھے
سچے اور کھرے انسان اکثر اوقات ہمارے گوشہ انقلاب بھی اتے رہتے تھے ہماری دوستی فقط اللہ کیلیے تھی
اج صبح جونہی فیس بک کا صفحہ کھولا تو ہر طرف مرے بھاٸ کی اس جہان خراب سے گزرنے کی اطلاع تھی
اللہ ان کو جنت الفردوس مں اعلیٰ مقام عطاکرے اور ان کی لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین

Aslam o Alakum kasay ho sab dost
29/09/2022

Aslam o Alakum kasay ho sab dost

28/09/2022
Aslam o Alakum
23/09/2022

Aslam o Alakum

kamar mushani mianwali

Address

Kamar Mushani

0459

Telephone

+923021653873

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mumtaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share