WJ Deenestic

WJ Deenestic First of all Alhamdulillah for everything. I thanks the people who follow this page. Allah bless you.

میں ہمیشہ اپنے ارد گرد حیرت زدہ ہو کر مختلف جانوروں کی فطرت کا مشاہدہ کرتا ہوں۔لومڑی کی چالاکی، کتے کی وفاداری، شیر کی ش...
30/10/2024

میں ہمیشہ اپنے ارد گرد حیرت زدہ ہو کر مختلف جانوروں کی فطرت کا مشاہدہ کرتا ہوں۔
لومڑی کی چالاکی، کتے کی وفاداری، شیر کی شجاعت، بیل کی قوت، چیونٹی کا صبر، گدھے کا برداشت، اونٹ کا غصہ، ہاتھی کا انتقام، کبوتر کی نرم دلی، ہرن کی نرمی، چھپکلی کی رنگت، شیر کی خیانت، اور گدھ کی عیاری، اور سور کی دھوکہ بازی۔

میں دیکھتا ہوں کہ یہ تمام خصوصیات، جو مختلف جانوروں کی نوع میں بکھری ہوئی ہیں، انسان میں اکٹھی ہو گئی ہیں۔

اور کبھی کبھی میں یہ صفات ایک ہی انسان میں مختلف حالات اور مواقع کے ساتھ دیکھتا ہوں۔
Follow on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VaALvq4EQIalfQ13Za2R

30/10/2024

حضرت ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے مسئلہ دریافت کیا : کیا آپٌ نے اپنے رب کو دیکھا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ (وہ) نور ہے ، میں اسے کیسے دیکھ سکتا ہوں ۔‘‘

( مشكوة المصابيح : ۵٦۵۹ )

منگل ١٤٤٦-۰٤-٢۵ ربیع الثانی

30/10/2024

+100k subscribers channel available for sell. Anyone interested for buy comment me 😊

29/10/2024

Follow me on WhatsApp for islamic content link in comments

دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہےنگر اجڑے بساتا ہے محمد نام ایسا ہےانہی کے نام سے پائی فقیروں نے شہنشاہیخدا سے بھی مل...
14/09/2024

دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے

نگر اجڑے بساتا ہے محمد نام ایسا ہے

انہی کے نام سے پائی فقیروں نے شہنشاہی

خدا سے بھی ملاتا ہے محمد نام ایسا ہے

انہی کے ذکر سے روشن راتیں پھر لوٹ آتی ہیں

نصیبوں کو جگاتا ہے محمد نام ایسا ہے

محبت کے کنول کھلتے ہیں انکو یاد کرنے سے

بڑی خوشبوئیں لاتا ہے محمد نام ایسا ہے

میں فخری ساری دینا کی غموں کو بھول جاتا ہوں

مجھے جب یاد آتا ہے محمد نام ایسا ہے

✨ سورہ فاتحہWhat's The topic 🤔🤔???💙  "رب" کا عربی میں ترجمہ کیا ہے ؟؟؟( عربی میں پانچ الفاظ رب کے معنٰی ہیں )💙 فاتحہ میں...
13/09/2024

✨ سورہ فاتحہ

What's The topic 🤔🤔???

💙 "رب" کا عربی میں ترجمہ کیا ہے ؟؟؟( عربی میں پانچ الفاظ رب کے معنٰی ہیں )

💙 فاتحہ میں رب " *العالمین* " ہی کیوں استعمال ہوا ہے ؟؟؟؟ کسی اور چیز کا رب بھی تو استعمال کرسکتے تھے نہ اللّٰہ ؟؟؟ العالمین ہی کیوں ؟؟؟؟

باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں، ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا بیمار دل کی علامت ہے لہٰذا معاف کرنا سیکھئے تاکہ...
13/09/2024

باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں،
ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا بیمار دل کی علامت ہے لہٰذا معاف کرنا سیکھئے تاکہ آپ کے تعلقات
خراب نہ ہوں، دینا سیکھیے تاکہ لوگ آپ سے محبت کریں، مسکرانا سیکھئے تاکہ لوگ آپ کے قریب آنا پسند کریں، بے لوث محبت کرنا سیکھئے تاکہ آپ سے محبت کی جائے اور سب سے بڑی چیز کہ اللّه کی رضا مل جائے۔❤️ ✨

🔴 غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں 59 فلسطینی شہید اور 83 زخمی غزہ پر اسرائیلی جارحیت 180ویں د...
04/04/2024

🔴 غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں 59 فلسطینی شہید اور 83 زخمی

غزہ پر اسرائیلی جارحیت 180ویں دن میں داخل، غزہ میں شہادتوں کی تعداد 33000 کے قریب پہنچ گئی

⚠️ زکوٰۃ نہ ادا کرنے والے کا دردناک انجام!!⚠️🔶”رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”جسے اللہ نے مال دیا اور اُسنے اُسکی زکوٰۃ نہیں ا...
03/04/2024

⚠️ زکوٰۃ نہ ادا کرنے والے کا دردناک انجام!!⚠️

🔶”رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”جسے اللہ نے مال دیا اور اُسنے اُسکی زکوٰۃ نہیں ادا کی‘ تو قیامت کے دن اُسکا مال نہایت زہریلے گنجے سانپ کی شکل اختیار کر لیگا، اُسکی آنکھوں کے پاس دو سیاہ نُقطے ہونگے جیسے سانپ کے ہوتے ہیں پھر وہ سانپ اُسکے دونوں جبڑوں سے اُسے پکڑ لیگا اور کہےگا کے میں تیرا مال اور خزانہ ہوں۔“🔶

📙 صحیح البخاری – 1403

03/04/2024

صرف پیسہ ہی دولت نہیں ہوتا ۔۔۔ 💰
دولت 5 قسم کی ہوتی ہے ۔۔آپ کے پاس کون کون سی دولت ہے؟ ⁉️
جانئیے اس ویڈیو میں اور شئیر کیجئے ↪️

وہ نماز سے فارع ہوئی سلام پھیرا مجھے دیکھا تو پوچھا آپ آگئے۔ میں نے ایک نظر اس کے پاکیزہ چہرے پر ڈالی اور کہا وعدہ کرتا ...
03/04/2024

وہ نماز سے فارع ہوئی سلام پھیرا مجھے دیکھا تو پوچھا آپ آگئے۔ میں نے ایک نظر اس کے پاکیزہ چہرے پر ڈالی اور کہا وعدہ کرتا ہوں جب جب بلاؤ گی سب چھوڑ چھاڑ کر دوڑا چلا آؤنگا وہ جواب میں مسکرائی اور دعا مانگنے لگی دعا ختم کی اس نے جائے نماز اٹھائی اور کہنے لگی آپ جانتے ہیں جس نے آپ کو سانسیں دی میرا ساتھ دیا وہ سب دیا جو آپ نے چاہا جو آپ نے مانگا مگر پھر بھی آپ اس کے 5 بار بلانے پر بھی اس کے پاس نہیں جاتے تو پھر میں کیسے مان لوں کہ میرے ایک بار بلانے پر دوڑے چلے آئیں گے۔

Address

Khan Town Kamoke
Kamoke
50661

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WJ Deenestic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share