Scorpion's Diary

Scorpion's Diary A little sarcasm, a little reality, and a lot of good vibes. 🤍 Please show some love and support by following my page and stay active. ❤️

Not that much famous to give additional information �

26/08/2026

Big shout out to my newest top fans! Sunny Sunny, Ali Baba, Mayowa Joseph, Khalid Mehmood, Bint Abbas, Naseem Shah, Lahorei Trader's, Kamran Memon, Toni Jean

26/08/2026

ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا،
کبھی خاموشی، وقار اور فاصلہ ہی بہترین جواب ہوتے ہیں۔ 🖤✨

#خاموشی #وقار #رشتے #حقیقت #تنقید #زندگی #احساسات 💜

26/08/2026

💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ❤️

26/08/2026

مجھے جانے والوں کا افسوس نہیں ہوتا ، خوشی ہوتی ہے کہ جگہ صحیح انسان کے لیے بچ گئی۔ 🤍

26/08/2026

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌸

چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے،میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے ﷺ 🤍✨عید میلاد النبی ﷺ کے اس بابرکت موقع پر دل کو عشقِ ر...
26/08/2026

چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے،
میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے ﷺ 🤍✨

عید میلاد النبی ﷺ کے اس بابرکت موقع پر دل کو عشقِ رسول ﷺ، درود و سلام اور ذکرِ الٰہی سے منور کریں۔
اللہ پاک ہمارے دلوں کو اپنے محبوب ﷺ کی محبت کے نور سے ہمیشہ روشن رکھے۔ آمین۔ 🤲💚

#میلادالنبیﷺ

🌙✨ 12 ربیع الاول مبارک ✨🌙آج کا دن ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی یاد دلاتا ہے جن کی آمد سے دنیا کو رحمت، محبت، اخلاق اور ہدایت ...
25/08/2026

🌙✨ 12 ربیع الاول مبارک ✨🌙

آج کا دن ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی یاد دلاتا ہے جن کی آمد سے دنیا کو رحمت، محبت، اخلاق اور ہدایت کا راستہ ملا۔ ❤️

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے، اُن کی محبت دل میں بسانے اور اُن کی سنتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️

🌹 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ 🌹

خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے۔۔ہم بھی غالب کی طرح کوچۂ جاناں سے محسنٓ نہ نکل...
25/08/2026

خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا
اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے۔۔
ہم بھی غالب کی طرح کوچۂ جاناں سے محسنٓ
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے 💜

کیا آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا ہوا ہے 📱لیٹ کے چلاتے ہوئے منہ پہ گرا ہو؟
25/08/2026

کیا آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا ہوا ہے 📱لیٹ کے چلاتے ہوئے منہ پہ گرا ہو؟

Address

Kamra Cantt
Kamra Khurd

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Scorpion's Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share