12/10/2023
عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی ما ں جنت ہے... بیوی ھمسفر... بہن دل کا سکون اور بیٹی رحمت ہوتی ہے💖
ہر عورت ایک کا اپنا الگ مقام ہے اس لیے ہر عورت کی عزت کریں کیا فرق پڑتا ہے کہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کے گھر کی 🌴