او سی
کندھ کوٹ میں سیلاب اور برسات کے بعد وبائی بیماریوں نے جنم لے لیا ملیریا ڈائریا کھانسی اور جلد کے امراض نے بچوں عورتوں اور بوڑھے افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے کندھ کوٹ سے بول نیوز پر لائیو
صحافت برائے خدمت
کھانا نہیں ملا موت مل گئی راشن کی قطار میں کھڑا بوڑھا شخص زندگی کی بازی ہار گیا لاش کے لئے ایمبولینس تک نہ ملی بول نیوز پر پیکج
کندھ کوٹ کی ریلیف کیمپ میں متاثرین پریشان حکومت متاثرین کے گھروں سے پانی تو نہ نکال سکی متاثرین کو دو وقت کا کھانا دینے میں بھی ناکام متاثرین ریلیف کیمپ میں اپنی روٹی پکا کر روٹھی روٹی کھانے پر مجبور بول نیوز پر لائیو
کندھ کوٹ سرکاری ریلیف کیمپ میں متاثرین پریشان حکومت کی جانب سے کھانا اور راشن نہیں دیا جا رہا متاثرین کی کوئی سننے والا بھی نہیں شگر پیشنٹ کو ناشتہ نہ ملنے پر ان کی مشکلات بھی بھڑنے لگی بول نیوز پر لائیو
کھانا نہیں ملا موت مل گئی راشن کی قطار میں کھڑا بوڑھا شخص زندگی کی بازی ہار گیا لاش کے لئے ایمبولینس تک نہ ملی بول نیوز پر بريکنگ
کندھ کوٹ سیلاب متاثرین کی مشکلات تا حال ختم ہو سکیں انتظامیہ بھی اسکرین سے غائب بارشوں اور کے پانی سے متاثرین پریشان 2 سے 3 فٹ پانی روڈ راستوں پر جمع علاقہ مکین چمڑے ڈائریا اور بیماریوں میں مبتلا ہو گئے بول نیوز پر لائیو
کندھ کوٹ کے ورکشاپ محلہ چنہ محلہ کا سیلابی پانی نہ نکالا جا سکا برساتی پانی سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گئے ہیں ضلع انتظامیہ نے متاثرین کی ایک بھی نہ سنی بول نیوز پر لائیو
کشمور کی تحصیل تنگوانی میں سیلاب کے پانی نے تباھی مچا دی ہے گاؤں کجلو لاشاری کے سینکڑوں گھر گر چکے ہیں گاؤں کا زمینی راستہ بھی منقطع ہوگیا ہے بچے بوڑھے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گئے ہیں بول نیوز پر لائیو
کندھ کوٹ میں سیلاب متاثرین رل گئے ریلیف کیمپ ختم کر دی گئی متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا تو پولیس نے لاٹہیاں برساں دیں سیلاب متاثرین کڑی دھوپ میں بیٹھے ہیں نہ ٹینٹ ہے نہ راشن ضلع انتظامیہ بھی غائب ہے بول نیوز پر لائیو
کشمور کی تحصیل تنگوانی میں سیلاب متاثرین پریشان دیہاتیوں کی گھر گر گئے اب بھی وہ پانی میں زندگی بسر کر رہے ہیں سیلاب متاثرین کی مدد میں اب تک کوئی نہیں پہنچا بول نیوز پر لائیو
کندھ کوٹ کے سرکاری کیمپوں میں موجود سیلاب متاثرین اسکن ڈائریا اور مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گئے بول نیوز پر لائیو
کشمور کی تحصیل تنگوانی میں سیلاب اور برسات نے تباہی مچا دی ہے ہر طرف پانی ہی پانی ہے گھروں میں 15 روز گزرنے کے بعد بھی پانی جمع ہو گیا ہے انتظامیہ بھی نہیں پہنچی بول نیوز پر لائیو
کندھ کوٹ پوليس اہلکار پر ڈاکوؤں کی فائرنگ ایک پولیس اہلکار شہید بول کی ہیڈلائن میں بریکنگ
کشمور کی تحصیل تنگوانی میں بارشوں کی پانی نے تباھی مچا دی ہے صوبائی وزیر میر شبیر علی خان بجارانی اپنے حلقہ میں سیلاب متاثرین کی مدد کو نہیں پہنچا بول نیوز پر لائیو
شھر خاموشاں بھی برسات کے پانی میں ڈوب گیا قبرستان میں بھی 3 سے 4 فٹ پانی جمع ہو گیا ہے ضلع انتظامیہ کی جانب سے پانی نکالنے کے لئے کوئی اقدامات نہیں کئے بول نیوز پر لائیو
کندھ کوٹ خیر شاھ میں راشن تقسیم پر گولیاں چل گئیں 10 افراد زخمی ہوگئے بول نیوز پر بريکنگ اور ٹیلی ٹاک