GNY tv News

GNY tv News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GNY tv News, News & Media Website, Kandhkot.

Permanently closed.

ہمیں فالو کریں اور ہم اپ کے لیے حق سچ لڑنے کو تیار ہے یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ(119)
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو

20/07/2025
فتنتہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید، سوگواران میں والدین، اہلیہ اور 3 بیٹے شاملتفصیل...
19/07/2025

فتنتہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید، سوگواران میں والدین، اہلیہ اور 3 بیٹے شامل
تفصیل کمنٹس میں

معرکۂ حق میں دشمن کو منہ توڑ جواب دینے والے پاک فضائیہ کے جدید ترین JF-17C بلاک III طیارے نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز...
19/07/2025

معرکۂ حق میں دشمن کو منہ توڑ جواب دینے والے پاک فضائیہ کے جدید ترین JF-17C بلاک III طیارے نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ عالمی فضائی نمائش میں شاندار کارکردگی پر "اسپرٹ آف دی میٹ" (Spirit of the Meet) ٹرافی سے نوازا جانا نہ صرف پاکستان کی دفاعی برتری کا اعتراف ہے بلکہ ہمارے پائلٹس اور انجینئرز کی بے مثال مہارت کا ثبوت بھی ہے۔
اسی عالمی نمائش میں پاک فضائیہ کے ہر دلعزیز سی 130 طیارے نے بھی اپنی شاندار تیاری، خوبصورتی اور پیشکش کے باعث "Concours d’Elegance Trophy" جیت کر دنیا بھر کی توجہ حاصل کی۔
یہ کامیابیاں اس بات کا مظہر ہیں کہ وطنِ عزیز کی فضائیں نہ صرف محفوظ ہاتھوں میں ہیں بلکہ عالمی سطح پر ہماری پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بھی تسلیم کیا جا رہا ہے۔

ٹرین نے 404 میل فی گھنٹہ کی رفتار صرف 7 سیکنڈز میں حاصل کرلیاس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔
19/07/2025

ٹرین نے 404 میل فی گھنٹہ کی رفتار صرف 7 سیکنڈز میں حاصل کرلی
اس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

“مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔”.    عمران خان کا پیغام اڈیالہ جیل سے
17/07/2025

“مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔”. عمران خان کا پیغام اڈیالہ جیل سے

پنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں، نالوں کے اطراف سے انخلا کی وارننگGNY...
17/07/2025

پنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں، نالوں کے اطراف سے انخلا کی وارننگ
GNY tv News 📰




آسٹریلیا کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز اسکواڈ کا اعلانتفصیلات جانیے:
17/07/2025

آسٹریلیا کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز اسکواڈ کا اعلان
تفصیلات جانیے:

’’عوام کی قوت برداشت کا امتحان لیا جا رہا ہے ، دیکھتے ہیں کہ عوام کب تک برداشت کرینگے ؟‘‘سینئر صحافی حامد میر کا پیٹرولی...
17/07/2025

’’عوام کی قوت برداشت کا امتحان لیا جا رہا ہے ، دیکھتے ہیں کہ عوام کب تک برداشت کرینگے ؟‘‘
سینئر صحافی حامد میر کا پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے پر تبصرہ
یادرہے کہ، وفاقی حکومت نے 16جولائی 2025سےپٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لٹر اضافہ کیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے 15 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے اضافے سے284 روپے 35 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی جس پر سوشل میڈیا پر صارفین ذمہ داران کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور صحافی حضرات بھی اپنے بیانات شیئر کررہے ہیں۔





کندہ کوٹ کے کچے کے علاقے ٹہل میں پولیس آپریشن
17/07/2025

کندہ کوٹ کے کچے کے علاقے ٹہل میں پولیس آپریشن

مزید تفصیلات
17/07/2025

مزید تفصیلات





اگر کندکوٹ کشمور میں امن ہو گیا تو ہمارا سیاست ختم ہو جائے گا پھر لوگ پڑھیں گے لکھیں گے تو ہمارے کے لیے سوال اٹھے گااج ت...
15/07/2025

اگر کندکوٹ کشمور میں امن ہو گیا
تو ہمارا سیاست ختم ہو جائے گا پھر لوگ پڑھیں گے لکھیں گے تو ہمارے کے لیے سوال اٹھے گااج تک اپ نے ضلع کے لیے کیا کیا


14/07/2025

سندھ کی کچے کے علاقے
کندکوٹ کشمور میں امن کیوں نہیں ہو رہا

Address

Kandhkot
04403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GNY tv News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GNY tv News:

Share