Abdul Samad Pathan Official

Abdul Samad Pathan Official قرآن و حدیث کی روشنی میں مستند اسلامی معلومات
اصلاحِ نفس اور دعوتِ دین
روزانہ اسلامی رہنمائی اور نصیح

With DrAqeel Abbas Jafri – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
11/07/2026

With DrAqeel Abbas Jafri – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

08/06/2026

غیر قانونی آن لائن مواد – خبردار رہیں!
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اظہارِ رائے کی آزادی ہر فرد کا حق ہے،
لیکن اس آزادی کے نام پر غیر قانونی مواد کی تشہیر یا سرگرمیاں ہرگز قابلِ قبول نہیں۔
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا سائٹس پر:
مذاہب، رسالت یا مقدس شخصیات کی توہین،
کسی بھی فرد یا ادارے کے خلاف اشتعال انگیز مواد،
دفاع اور دیگر قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز اور جھوٹا پروپیگنڈا،
فحش، غیر اخلاقی مواد اور جعلی خبروں کی تشہیر
پیکا ایکٹ 2016 کے تحت غیر قانونی اور قابلِ گرفت جرم ہیں۔
عوام الناس سے اپیل ہے کہ
عوامی مفاد اور ملک میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے
ایسے مواد کی اطلاع PTA CMS موبائل ایپ کے ذریعے دیں۔
خبردار رہیں، محفوظ رہیں۔
مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں:
🌐 pta.gov.pk
یا ٹول فری نمبر 📞-080055055 پر رابطہ کریں۔
پاکستان ٹیلی کمیونی­کیشن اتھارٹی.

With Mubashir Zaidi – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
13/05/2026

With Mubashir Zaidi – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

03/05/2026

Address

Kandhkot, Sindh
Kandhkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Samad Pathan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share