Teh Pind Dadan Khan News

Teh Pind Dadan Khan News Malik imran awan kandwal

برائٹ فیوچر کمپیوٹر اکیڈمی میں کمپیوٹر کی کلاسز کے داخلے 25 مارچ 2025سے رجسٹریشن شروع ہوگی باقاعدہ کلاسز کا اغاز سات اپر...
24/03/2025

برائٹ فیوچر کمپیوٹر اکیڈمی میں کمپیوٹر کی کلاسز کے داخلے 25 مارچ 2025سے رجسٹریشن شروع ہوگی باقاعدہ کلاسز کا اغاز سات اپریل کو ہوگا

گورنمنٹ ہائی سکول کندوال میں نرسری تا میٹرک تک کی کلاسز کے داخلے جاری ہیں
24/03/2025

گورنمنٹ ہائی سکول کندوال میں نرسری تا میٹرک تک کی کلاسز کے داخلے جاری ہیں

25/05/2024
11/05/2024

محلہ انصاری کندوال کا ٹرانسفارمر معمولی خراب 24 گھنٹے گزر گئے
ایس ڈی او للہ فون اٹھانے سے عاری..

01/02/2024

جٹ مسلم لیگ ن کو پیارا ہوگیا
اس بریک تھرو کے بعد سیاسی دھڑے کچھ پی ٹی آئی کی جانب کچھ ن کی طرف کروٹ لیں گے
نیا سیاسی منظر ایک دو روز میں

24/01/2024

حیرانگی کی بات ہے اپنے ذاتی مفاد کیلئے بارات لے کر لاہور پہنچ گئے لیکن ڈیول کیرج وے جہلم روڈ کے فنڈز منظور کروانے کیلئے محسن نقوی سے ملاقات نہیں ہو سکتی۔

کندوال کا ہونہار سپوتپڑھی لکھی قیادت
14/01/2024

کندوال کا ہونہار سپوت
پڑھی لکھی قیادت

21/12/2023

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس قوم کو اپنی حالت کے بدلنے کا خیال
یہ تحریر لکھتے ہوئے مجھے خوشی ہورہی ہے کہ ہمارے علاقہ کے نوجوان میں شعور بیدار ہوگیا ہے۔
دولت شہرت آنی جانی ہے کچھ ایسا کر جاؤ کہ آپکا کام صدقہ جاریہ بن جائے مشعل راہ بن جائے
کندوال گاؤں میں سیاسی سماجی دولتمند ہر طرح کی شخصیات ہیں ہر کوئی اپنی کوٹھی تو بنا لیتا ہے لیکن کیا فایدہ آپکے گھر کے باہر گلی میں سے بندہ گزر نہ سکے فوتگی کی صورت میں جنازہ گاہ میں رات کو لائیٹ دستیاب نہ ہو ،میں اب اصل بات کی طرف آتا ہوں
کچھ دن قبل مجھے معلوم ہوا کہ ایک (ن) نامی شخص نے جنازہ گاہ کندوال کی تزئین و آرائش یعنی اندر باہر سے اسے پلستر کروایا ہے جو کہ پورے محلہ بلکہ گاؤں کا کام تھا اور معقول رقم خرچ کر کے یہ ثابت کیا ہیکہ ہم لوگوں نے خود اپنی حالت بدلنی ہے اگر اسی طرح کی سوچ چیدہ لوگوں میں پیدا ہوجائے تو ہمارے بنیادی مسائل حل ہوسکتے ہیں ۔۔اللہ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے آمین
ایڈمن

19/12/2023

اسسٹنٹ کمشنر صاحب یہ گاؤں بھی آپکی تحصیل پنڈدادنخان میں آتا ہے۔؟؟ کندوال یونین کونسل کی گلی مسجد انصاری والی
یہ کام ممکن ہوتا تو اپنی مدد آپ کے تحت بھی ہم کردیتے لیکن یہاں انتظامیہ کے تعاون کے بغیر ممکن نہ ہے کیونکہ آگے کندوال مین جوہڑ پانی سے بھرا ہے جسکے گرد چار دیواری ہے اور پانی کی گنجائش مزید نہ ہے بارش کی صورت میں نزدیکی آبادی کو خطرہ ہے اہل علاقہ کا بھرپور مطالبہ ہے کہ اسکا حل نکالا جائے اور گلی کی روزمرہ کی صفائی کروائی جائے جیسا کہ اب حکومت پنجاب کا نعرہ ہے اب چمکیں کے گاؤں ،اس نعرہ کو عملی جامعہ پہنانے کی کو شش کی جائے
عام آدمی

The Result of Lower Class Course special batch held at District Police Line Jhelum All Round First &Topper in Law Class ...
21/11/2023

The Result of Lower Class Course special batch held at District Police Line Jhelum All Round First &Topper in Law Class Muhammad Rizwan kandwal

Address

Kandwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teh Pind Dadan Khan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Teh Pind Dadan Khan News:

Share