Kanjrur Alert

Kanjrur Alert Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kanjrur Alert, Media/News Company, Kanjrur.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
17/07/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

11/07/2026

پروفیسر محمد اقبال بھٹی صاحب کے گھر دن دیہاڑے ڈکیٹی ملزم لاکھوں کا سونا اور لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرار۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کے کاروائی شروع کر دی۔

نارووال: نالہ بسنتر میں ڈوبنے والے 16 سالہ نوجوان کی لاش تاحال نہ مل سکی، ریسکیو آپریشن صبح تک کے لیے ملتوی۔ریسکیونارووا...
07/07/2026

نارووال: نالہ بسنتر میں ڈوبنے والے 16 سالہ نوجوان کی لاش تاحال نہ مل سکی، ریسکیو آپریشن صبح تک کے لیے ملتوی۔ریسکیو

نارووال: اندھیرا چھا جانے کے باعث ریسکیو 1122 نے سرچ آپریشن صبح تک مؤخر کر دیا، تلاش دوبارہ طلوعِ آفتاب پر شروع ہوگی۔ریسکیو

07/07/2026

نارووال گاوں اولکھ کے قریب 16 سالہ نوجوان نالہ بسنتر میں ڈوب گیا16 سالہ علی حسن بھینس پر بیٹھ کر نالہ بسنتر عبور کر رہا تھا نالہ بسنتر عبور کرتے پانی میں ڈوب گیا ہے
ریسکیو 1122 کی ٹیمیں ڈوبنے والے نوجوان کو تلاش کر رہی ہیں
ریسکیو ذرائع

05/07/2026

میرا پیارا پاکستان 🇵🇰
کونسی فیملی پلاننگ
کونسے ٹریفک قوانین

کوئی قوم ہے جو 70 cc بائیک پے نو افراد کو بٹھا سکے ۔

ہم بات کرتے ہیں سیاسی مذہبی اور معاشرتی شعور ۔ یہاں 50 پرسینٹ قوم کو اپنی اور اپنے بچوں زندگی کے ضائع ہونے کی فکر نہیں ۔

05/07/2026

ZK Graphics & 3D Wallpapers Kanjrur
🌟 خوبصورت 3D وال پیپر لگوائیں 🌟
اب رنگ، پینٹ اور سیجل کی جھنجھٹ ختم ‼️
اپنے کمرے، بیڈروم، لیونگ روم اور آفس کو دیں نیا جدید انداز ✨
✅ آسان انسٹالیشن
✅ اسٹائلش اور پائیدار
✅ سستا اور شاندار


✨✨ 🔥 Beautiful 3D Wallpapers 🔥 ✨✨
🏠

کنجروڑ روڈ سے ایک دوست نے کہا کہ نون لیگ کےایم این اےایم پی اےصاحب نارووال کنجروڑ روڈ پہ کارپٹ نہیں بچھانا تو پتھر ھی اٹ...
05/07/2026

کنجروڑ روڈ سے ایک دوست نے کہا کہ نون لیگ کےایم این اےایم پی اےصاحب نارووال کنجروڑ روڈ پہ کارپٹ نہیں بچھانا تو پتھر ھی اٹھا لیں جب مہنگاٸ کرنی ھوگی تو سینے پہ رکھنےکےلیےوزیراعظم کےکام آٸيں گے ویسے بھی ایک سال ھوگیا ھے فالتو پڑے ھیں۔
نوٹ:- دوست نے مزید کہا ھے کہ باٸيک ٹاٸر کی ٹيوبیں بدل بدل کے اب تو میرے موباٸل کی یو ٹيوب بھی ہِل گٸ ھے۔اس لیے آپ میری درد بھری داستان فیس بُک پہ لکھ دیں۔

04/07/2026

نارووال حلقہ ایل اے-37 جموں 4 میں اہم سیاسی پیش رفت سامنے آگئی۔
میاں عمر قاسم نے ایم ایل اے کے انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔

Address

Kanjrur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kanjrur Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share