watan news

watan news News

بڑتے ہوئے مہنگائی اور بڑتے ہوئے بلو میں اضافے کے خلاف سوات مینگورہ بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ، تمام چھوٹے بڑے تجارتی...
28/08/2024

بڑتے ہوئے مہنگائی اور بڑتے ہوئے بلو میں اضافے کے خلاف سوات مینگورہ بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ، تمام چھوٹے بڑے تجارتی مراکز بند، ٹرانسپورٹ بھی معمول سے کم ۔

پاکستان نے آپریشن ‘عزم استحکام’ کی کامیابی کیلئے امریکا سے مدد مانگ لی “چھوٹے ہتھیار اور جدید آلات فراہم کیے جائیں تاکہ ...
29/06/2024

پاکستان نے آپریشن ‘عزم استحکام’ کی کامیابی کیلئے امریکا سے مدد مانگ لی “چھوٹے ہتھیار اور جدید آلات فراہم کیے جائیں تاکہ دہشت گردی کے نیٹ ورک کو ختم کیا جا سکے,امریکا کو کابل میں اپنی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان کو پارٹنر کے طور پر سمجھنا چاہیے”امریکا میں پاکستانی ایلچی مسعود خان

28/06/2024

سوات :خوازہ خیلہ نجی سکول کے بس کھائی میں گر گئی.

آپ غلط انفارمیشن دے رہے ہیں کوئی ہوٹل بند نہیں ہے، کسی سیاح نے علاقے کو نہیں چھوڑا، تمام سیاح اس وقت بھی کالام ، بحرین ا...
23/06/2024

آپ غلط انفارمیشن دے رہے ہیں کوئی ہوٹل بند نہیں ہے، کسی سیاح نے علاقے کو نہیں چھوڑا، تمام سیاح اس وقت بھی کالام ، بحرین اور مدین میں موجود ہیں، میں تین دن سے مدین میں موجود ہوں- خیبر پختونخواہ کے سینئر صحافی شیرین زادہ نے رؤف کلاسرا کی غلط بیانی کا بھانڈا پھوڑ دیا

تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کا پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن آف پاکستان تک پیدل مارچ.
22/06/2024

تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کا پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن آف پاکستان تک پیدل مارچ.

اگر عدالتیں انصاف دینے پر آگئی تو پھر فارم 47 سے بنی ہوئی حکومت گر جائے گی
22/06/2024

اگر عدالتیں انصاف دینے پر آگئی تو پھر فارم 47 سے بنی ہوئی حکومت گر جائے گی

جہاں ہاتھ سے روکنے کا حوصلہ تھا وہاں ہاتھ سے روکا
22/06/2024

جہاں ہاتھ سے روکنے کا حوصلہ تھا وہاں ہاتھ سے روکا

20/06/2024

سوات : مدین مبینہ طور پر قرآن کی بے حرمتی کرنے والا لوگوں کے ہاتھوں قتل.

14/06/2024

سوات مینگورہ وزیر جنگلات فضل حکیم خان کی قیادت میں ریلی

عدالتی احکامات کے باوجود عمران ریاض خان کو حج پر جانے کی اجازت نہ مل سکی۔۔۔ عمران ریاض خان کو ایئر پورٹ پر احرام میں ہی ...
11/06/2024

عدالتی احکامات کے باوجود عمران ریاض خان کو حج پر جانے کی اجازت نہ مل سکی۔۔۔ عمران ریاض خان کو ایئر پورٹ پر احرام میں ہی گرفتار کر لیا گیا.

09/06/2024

او بلو. او شبو" گنڈاپور" نے سوات جلسے میں یہ کیا کر دیا.

09/06/2024

امن کے سفیر مراد سعید کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں. اسد قیصر

Address

Kanju
Kanju

Telephone

+923329461416

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when watan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share