How I am

How I am AbdulHameed

Permanently closed.
09/03/2025

" اللہ کا راستہ تنہائی میں دریافت ہوتا ہے اور یہ راستہ انسانوں میں رہ کر طے کیا جاتا ہے ۔"
حضرت واصف علی واصف🥀

09/03/2025

Kab tak ye chalta rahega?

wha wah....
09/03/2025

wha wah....

دوسروں کے جملوں پر افسردہ ہو کر آپ نے زندگی کے کئی خوب صورت لمحے ضائع کر دیے۔
جینا سیکھیں زندگی بہت چھوٹی ہے لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں
آپ بہت اہم ہیں بلکہ بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں لہٰذا اپنی خوشی کو ایسے انجوائے کریں جیسے اس دنیا میں آپ سے زیادہ خوش کوئی نہیں ہے۔
اگر آپ کسی تکلیف یا پریشانی میں مبتلا ہیں تو تنہائی کی چادر اوڑھ کر سو جائیں یا پھر غموں کے آنسوؤں کا دریا بہا دیں لیکن جوں ہی کسی محفل میں شریک ہوں تو دیکھنے والے آپ کو دیکھتے رہ جائیں کہ آپ سے زیادہ مطمئن اور خوش کوئی نہیں یعنی غم خود تک رکھیں اور دوسروں تک وہ پہنچائیں جس کے بعد آپ کو ترس کی نگاہوں سے نہ دیکھا جائے۔۔۔

زندگی بہت خوب صورت ہے۔ مجھے ہر ایسے شخص پر افسوس ہوتا ہے جو زندگی کی خوبصورتی محسوس کرنے کی بجائے ایسے لوگوں کو جواب دینے لگے جو در اصل خود کے لیے بھی ٹاکسک ہوتے ہیں۔
زندگی زندہ دلی کا نام ہے۔ آپ جہاں خوش ہیں وہاں خوش رہیں جہاں سے حسد،جلن کی بو آتی ہے وہاں سے کوسوں دور نکل جائیں۔ اپنی فرینڈ لسٹ اور زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو تنقیدی لوگوں کو باقی رہنے دیں لیکن منفی سوچ کے حامل اور بدتمیز لوگوں سے فاصلہ اختیار کر لیجیے۔ کیونکہ آپ کا اپنا سکون اول نمبر پر ہے ۔اس لیے ہجرت کرکے وہاں چلے جائیں جہاں آپ کا سکون آپ کی خوشی موجود ہے کیونکہ زندگی بہت چھوٹی ہے زیادہ سوچ کر اسے ضائع مت کریں

ohooo
09/03/2025

ohooo

I proud him ... I am Sindhi
09/03/2025

I proud him ... I am Sindhi

09/03/2025

mulaizaaa farmaye

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when How I am posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share