Crazy shapatar555

Crazy shapatar555 Tv actress/Host/theater artist/make-up artist

20/11/2025

Encroachment BAGDARH

13/11/2025
12/11/2025

آپ کا کیمرے سے چالان جب ہوگا جب آپ ٹریفک رولز کو سنجیدگی سے نہیی لیں گے ۔ چالان بلا وجہ نہیی ہو گا ۔

12/11/2025


Paid permotion
Contact inbox

10/11/2025

10th November 2025
Awaam ki mushkilaat

اللہ جانتا ہے ، بچپن میں  پلاسٹک کے ان کھلونوں کے پیچھے ہم کتنے پاگل تھے۔۔۔ گندے مندے پاپڑ بھی اس شوق سے خریدتے تھے کہ ا...
10/11/2025

اللہ جانتا ہے ، بچپن میں پلاسٹک کے ان کھلونوں کے پیچھے ہم کتنے پاگل تھے۔۔۔ گندے مندے پاپڑ بھی اس شوق سے خریدتے تھے کہ ان میں سے کھلونا نکلے گا۔۔ ۔ قسمت پُڑی ( لکی ڈرا ) بھی ان کھلونوں کے لئیے خرید کر پیسے ضائع کرتے تھے۔۔۔ہائے وہ بچپن کی معصومیت 😥

کراچی والو! شرپسندوں کا ساتھ نہ دولیاقت محسود ایک تاجر اور قوم کا معمار ہے۔ اس کی کسی سے ذاتی دشمنی نہیں، بلکہ وہ تجارتی...
08/11/2025

کراچی والو! شرپسندوں کا ساتھ نہ دو

لیاقت محسود ایک تاجر اور قوم کا معمار ہے۔ اس کی کسی سے ذاتی دشمنی نہیں، بلکہ وہ تجارتی طبقے کا نمائندہ ہے — وہی طبقہ جو کراچی کی ترقی، روزگار اور تعمیر میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔

لیاقت محسود ڈمپر ایسوسی ایشن کا صدر ہے۔ کراچی کی سڑکوں، عمارتوں اور ترقیاتی منصوبوں میں انہی ڈمپرز کا کردار بنیادی ہے۔

حادثہ (Accident) کبھی جان بوجھ کر نہیں ہوتا۔ نہ ڈمپر والا قاتل ہوتا ہے اور نہ مرنے والا خودکشی کرنے نکلتا ہے۔ لہٰذا کسی حادثے کے بعد غصے میں آ کر کروڑوں کے ڈمپرز جلانا یا توڑنا کسی مسئلے کا حل نہیں۔ یہ صرف نقصان ہے — آپ کا، ہمارا، اور کراچی کا۔

اگر حادثہ ہو جائے تو قانون پر اعتماد کریں، عدالت فیصلہ کرے گی۔
آپس میں بیٹھ کر، افہام و تفہیم سے معاملات حل کریں۔

ساتھ ہی والدین سے اپیل ہے کہ:

18 سال سے کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل نہ چلانے دیں۔

موٹرسائیکل سوار لازمی لائسنس بنوائیں۔

کراچی ہم سب کا شہر ہے۔ آئیں، اس کی ترقی اور امن کے لیے مل کر مثبت کردار ادا کریں۔

06/11/2025

کراچی میں کس میئر نے مثبت کام کیا
1 مصطفیٰ کمال
2مرتضیٰ وہاب

04/11/2025

رات 12 بجے سے پہلے ڈمپر جہاں نظر آئیں ان کو سائیڈ میں کھڑا کرکے چابی نکال لو اپنی جانیں بچانے کیلئے یہ کام شہریوں کو خود کرنا ھوگا

02/11/2025

تین ہٹی مزار کے قریب ٹریفک حادثے میں منی ٹرک نے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا. ایس ایچ او جمشید کوارٹرز نے بتایا کہ پولیس نے حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور گوت خان کو گرفتار کر کے منی ٹرک اپنے قبضے میں لے لیا ہے، جس پر سامان بھی لدا ہوا ہے تاہم اس حوالے سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crazy shapatar555 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share