27/05/2026
*عید قربانی و عیدالاضحی مبارک!*
عید کی خوشیوں سے بھرپور اس بابرکت موقع پر ہم ایران، غزہ، لبنان٬ عراق٬ پاکستان اور یمن کے مظلوم مسلمانوں کی لازوال قربانیوں اور عظیم شہادتوں کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
https://youtube.com/shorts/y9OHYz6vgOk?si=iG7D8aOLZBltU8J8
ہم رہبرمعظم آیت اللہ امام مجتبی خامنہ ای کے ساتھ تجدید عہد کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ اپنے رہبر شہید امام سید علی خامنہ ای کی بصیرت افروز قیادت اور پیغامِ استقامت کو ظہور امام زمانہ ع کی راہ میں اسرائیل کی نابودی و امریکہ کی بربادی تک ہمیشہ مشعلِ راہ بنائے رکھیں گے اور اس پر عمل پیرا رہیں گے۔ مملکت خداداد پاکستان کو امریکہ و اسرائیل کے نمک خواروں سے نجات دلاتے ہوئے کلمہ توحید و قران کی تعلیمات کا مرکز بنائیں گے۔ اپنے وطن عزیز پاکستان کو امریکی تسلط سے آزاد کرائیں گے۔
تمام اُمتِ مسلمہ کو عید الاضحی کی پُرخلوص مبارکباد۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اتحاد، صبر، اور خالص محمدی اسلام کے سائے میں راہِ حق پر عالمی استکباری طاقتوں کے خلاف ثابت قدمی عطا فرمائے تاکہ امام زمانہ ع کے ظہور کے مقدمات فراہم ہوسکیں۔
*انقلابی میڈیا و خالص محمدی اسلام انسٹٹیوٹ*
📱 *انقلابی میڈیا* https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U