KTV Media House

KTV Media House Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KTV Media House, Media/News Company, Zia ul deen Road, Karachi Lines.

18/02/2026

جامعہ اسلامیہ انورالعلوم میں صدقۂ فطر، فدیۂ صوم اور زکوٰۃ کی شرعی اور منظم ادائیگی کا بااعتماد انتظام — آئیے! رمضان المبارک 1447ھ / 2026ء میں اپنے صدقات و عطیات کے ذریعے دینی تعلیم کے فروغ، مستحق طلبہ کی کفالت اور اشاعتِ قرآن و سنت کے عظیم مشن میں بھرپور حصہ ڈالیں

17/10/2025
12/09/2025

📜 دعوتِ عام 📜

الحمدللہ!
جامعہ اسلامیہ انوارالعلوم میں
🌙 دوسری سالانہ محفلِ حسنِ قرأت 🌙
کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں مصر کے نامور قراء حضرات اپنی دلنشین اور روح پرور آواز میں تلاوتِ کلامِ پاک پیش فرمائیں گے۔

🗓️ بروز ہفتہ، 13 ستمبر 2025
⏰ بعد نمازِ مغرب
📍 مقام: جامعہ اسلامیہ انوارالعلوم

تمام اہلِ ایمان کو اس نورانی اور ایمان افروز محفل میں شرکت کی پُر خلوص دعوت دی جاتی ہے۔

✒️ از جانب:
جامعہ اسلامیہ انوارالعلوم

14/06/2025
29/04/2025

الحمدللہ
جامعہ اسلامیہ انوارالعلوم میں 40 سال سے جاری سنتِ ابراہیمی کا عظیم سلسلہ!

الحمدللہ
جامعہ اسلامیہ انوارالعلوم ان ابتدائی اداروں میں شامل ہے جنہوں نے پاکستان کے قیام کے بعد اجتماعی قربانی کا آغاز کیا۔ گزشتہ چالیس سال سے یہ مبارک سلسلہ شرعی تقاضوں کے عین مطابق، مستند مفتیانِ کرام کی نگرانی میں جاری ہے۔

وقف قربانی کا بھی خاص اہتمام کیا جاتا ہے، جس کا گوشت بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے دور دراز پسماندہ علاقوں میں مستحقین میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

آئیے
اس قربانی میں شامل ہو کر سنتِ ابراہیمی کی روح کو زندہ کریں اور ضرورت مندوں تک خوشیاں پہنچائیں۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
02136360080
02136368037
03162529391-92
#عیدالاضحی #قربانی1446ھ
#انوارالعلوم

14/04/2025

#مدرسہ
#تعلیم







Address

Zia Ul Deen Road
Karachi Lines
75950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KTV Media House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share