J.memon news

J.memon news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from J.memon news, Media/News Company, Karachi Lines.

19/09/2026

کراچی چیمبر آف کامرس کے انتخابات کے موقع پر بزنس مین گروپ کے اعزاز میں استقبالیہ
ال آئرن اینڈ اسٹیل مرچنٹس ایسوسی ایشن اور وال سٹی تاجر اتحاد کی جانب سے، زیرِ نگرانی جناب حماد پونا والا، کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے موقع پر بزنس مین گروپ کے اعزاز میں ایک پروقار استقبالیہ اور کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں چیمبر آف کامرس کے معزز ممبران، تاجر برادری اور مختلف شعبہ ہائے کاروبار سے وابستہ شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر تاجر برادری کے باہمی اتحاد، کاروباری مسائل، صنعت و تجارت کے فروغ اور کراچی کی کاروباری برادری کے مفادات کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
تقریب میں شرکاء نے اپنی آراء اور تجاویز پیش کیں اور کاروباری برادری کے بہتر مستقبل کے لیے باہمی تعاون اور اتحاد کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔
کارنر میٹنگ میں تاجر برادری کی بھرپور شرکت نے تقریب کو مزید مؤثر اور یادگار بنا دیا۔
J.memon news

ال ائرن اشٹیل مرچنٹ ایشوشی ایشن۔وال سٹی تاجر اتحادکی جانب سےاور  زیرنگرانی۔ جناب۔حمادپونا والا۔کےکراچی چیمبر اف کامرس کے...
18/09/2026

ال ائرن اشٹیل مرچنٹ ایشوشی ایشن۔وال سٹی تاجر اتحادکی جانب سےاور زیرنگرانی۔ جناب۔حمادپونا والا۔کےکراچی چیمبر اف کامرس کے انتخابات کے موقعہ پر بزنس مین گروپ
کو استقبالیہ پیس کیا گیا۔
اور کارنر مٹینگ منحقد کی گئ۔ چیمبر کے میمبران و کاروباری حضرات کی
بھرپور شرکت۔۔۔
J.memon news

18/09/2026

کراچی چیمبر اف کامرس کے ھونے والے انتحابات کے موقعہ پر۔شحیب اسماعیل مرکنٹیااور ساھد اسماعیل مرکنٹیا۔کی جانب سے
Businees Men Group
کے لۓ عشایہ_ و کارنر مٹیگ۔ کا اھتمام کیا گیا۔.
ویڈیو ۔۔j.memon news
Javed javeri
Phone nomber
03128518037
J.memon news

10/09/2026

محترم جناب اصف پوتھیا والاو احمد اصف پوٹھیاوالا
اور انکی فمیلی کی جانپ سےجشن عید میلاد النبی۔
صلی اللہ علیہ وسلم
کے سلسے میں۔۔۔ سالانہ محفل زکر کریم ۔صلی اللہ علیہ وسلم۔محفل نعت۔
بروز بدھ ۔بعد نماز عشاء
09.ستمبر۔ 2026,.سدا بہار
بینکیوٹ۔عالمیگر روڈ کراچی
میں منعقد کی گئ۔
جس میں بین اقوامی نعت خوان۔ الحاج۔اویس رضاء
قادری ۔نے گلہاۓ عقیدت
بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم میں پیشں کۓ۔
اور دوسرے نعت خوانوں نے شرکت کئ۔ مشھور و معروف
عالم دین۔ محترم جناب۔ حصرت علامہ سید مظفرحسین شاھ صاحب
نے شرکت کی۔میمن فیڈریشن گے صدر شبیر ھارون صاحب۔ سابق صدر حنیف موتلانی عمر موتلانی حاجی بابا خانانی ۔اور دیگر جماعتوں کے عہدیدار۔نے شرکت۔کی
j.memon news

محترم جناب أصف پوتھیا والاو احمد أصف پوٹھیاوالااور انکی فمیلی کی جانپ سےجشن عید میلاد النبی۔صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسے م...
10/09/2026

محترم جناب أصف پوتھیا والاو احمد أصف پوٹھیاوالا
اور انکی فمیلی کی جانپ سےجشن عید میلاد النبی۔
صلی اللہ علیہ وسلم
کے سلسے میں۔۔۔ سالانہ محفل زکر کریم ۔صلی اللہ علیہ وسلم۔محفل نعت۔
بروز بدھ ۔بعد نماز عشاء
09.ستمبر۔ 2026,.سدا بہار
بینکیوٹ۔عالمیگر روڈ کراچی
میں منعقد کی گئ۔
جس میں بین اقوامی نعت خوان۔ الحاج۔اویس رضاء
قادری ۔نے گلہاۓ عقیدت
بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم میں پیشں کۓ۔
اور دوسرے نعت خوانوں نے شرکت کئ۔ مشھور و معروف
عالم دین۔ محترم جناب۔ حصرت علامہ سید مظفرحسین شاھ صاحب
نے شرکت کی۔میمن فیڈریشن گے صدر شبیر ھارون صاحب۔ سابق صدر حنیف موتلانی عمر موتلانی حاجی بابا خانانی ۔اور دیگر جماعتوں کے عہدیدار۔نے شرکت۔کی
J.memon news

31/08/2026

HEF School Alumni Association
Qawwali Night
j. memon news

28/08/2026

Hum TV ke town sese kashee'skashee's Beuti fashion Expo Centre karachi main munakid Kiya Gaya Hall No5
27اگست2026 ko
J.memon news

*﷽** *Family of (Late) Haji Haroon*Mehfil-E-Milad Un Nabi ﷺ*Day: *Thursday*Date: *27 August 2026*.Venue: *Reddison Banqu...
27/08/2026

*﷽*
* *Family of (Late) Haji Haroon
*Mehfil-E-Milad Un Nabi ﷺ*
Day: *Thursday*
Date: *27 August 2026*.
Venue:
*Reddison Banquet* ,
*Near KPT Interchange* Karachi.
Followed by Niaz
ان شاٰء الله
Naat Khuwan: *Janab Haji Owais Raza Quadri & Others*.
J.memon news

Address

Karachi Lines

Telephone

+923128518037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J.memon news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to J.memon news:

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Karachi Lines.