01/03/2026
شہادت ہمیشہ بہادروں کے مقدر میں آتی ہے۔
کل کی جنگ نے اس سوال کا جواب دے دیا کہ امام حسین ٌ کربلا میں امتِ مسلمہ کے ہوتے ہوئے بھی تنہا کیسے تھے
دنیا کے سب یزید اِسی غم میں مر گئے
سر مل گیا حسین کا، بیعت نہیں ملی 💔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
😥💔 ا