Luqi vines

Luqi vines ہم انسان نہیں، کردار ہیں ہر کوئی اپنی ڈرامہ بازی میں مصروف ہے۔😌😌😌 peotry page
(1)

||کبھی آواز دینے کا تکلف تم ہی کر ڈالو ✨ہمیں آنا تو ہے واپس ذرا سا مان رہ جائے🥰
07/01/2026

||کبھی آواز دینے کا تکلف تم ہی کر ڈالو ✨
ہمیں آنا تو ہے واپس ذرا سا مان رہ جائے🥰

میں وہ شخص ہوں جو بغیر کندھے 🥰||کے اپنے بدترین دنوں سے گزرتا ہے ۔✨
07/01/2026

میں وہ شخص ہوں جو بغیر کندھے 🥰
||کے اپنے بدترین دنوں سے گزرتا ہے ۔✨

‏ماں کی تھکان ، باپ کے چھالوں کی خیر  ہو||‏پروردگار!!  پالنے  والوں کی خیر  ہو🥰✨
07/01/2026

‏ماں کی تھکان ، باپ کے چھالوں کی خیر ہو
||‏پروردگار!! پالنے والوں کی خیر ہو🥰✨

سال گزرا ہے تو احساس ہوا ہے مجھ کو🥰||زندگی… تلخ سہی اس نے گزر جانا ہے۔✨
07/01/2026

سال گزرا ہے تو احساس ہوا ہے مجھ کو🥰
||زندگی… تلخ سہی اس نے گزر جانا ہے۔✨

محبوب کا بچھڑنا کسی جنگ میں اک پوری|| قوم کے مر جانے سے بڑا صدمہ ہے۔🖤🥀
06/01/2026

محبوب کا بچھڑنا کسی جنگ میں اک پوری
|| قوم کے مر جانے سے بڑا صدمہ ہے۔🖤🥀

||جانے والے یہ تکلف تیرا احساں __ لیکن🥰فیصلہ کر کے _ اجازت نہیں مانگی جاتی✨
06/01/2026

||جانے والے یہ تکلف تیرا احساں __ لیکن🥰
فیصلہ کر کے _ اجازت نہیں مانگی جاتی✨

||جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں🥰خدا ملائے انہیں زندگی کے ماروں سے✨
06/01/2026

||جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں🥰
خدا ملائے انہیں زندگی کے ماروں سے✨

وقت کی آندھی میں✨🥰|| انسان بدل جاتے ہیں۔۔🥀
06/01/2026

وقت کی آندھی میں✨🥰
|| انسان بدل جاتے ہیں۔۔🥀

||خدا  ہر  اس  شخص  کو  سکون  دے ✨🥰 جو  اپنی حالت کسی  کو  بتا  نہیں  سکتا❤
06/01/2026

||خدا ہر اس شخص کو سکون دے ✨🥰
جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا❤

مانگے جاتے ہیں مرادوں سے ہمارے جیسے 🥰||نامرادوں سے تو ہم چھین لیے جاتے ہیں ✨
06/01/2026

مانگے جاتے ہیں مرادوں سے ہمارے جیسے 🥰
||نامرادوں سے تو ہم چھین لیے جاتے ہیں ✨

||ہم کو ہماری نیند بھی پوری نہیں ملی ✨لوگوں کو ان کے خواب جگاکر کر دیے گئے🥰
06/01/2026

||ہم کو ہماری نیند بھی پوری نہیں ملی ✨
لوگوں کو ان کے خواب جگاکر کر دیے گئے🥰

" جب آپ کی زندگی سے خوشیاں غائب🥰 ||ہوجائیں,  تو اپنی غلطیاں تلاش کریں .✨
06/01/2026

" جب آپ کی زندگی سے خوشیاں غائب🥰
||ہوجائیں, تو اپنی غلطیاں تلاش کریں .✨

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luqi vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Luqi vines:

Share