Sagar Aijaz

Sagar Aijaz Journalist/Social activist/Digital Content creator.

02/04/2026

آج کراچی کے علاقے ملیر میں تیز اور طوفانی بارش


30/03/2026

قانون صرف غریبوں کے لیے ہے سزا بھی صرف غریبوں کے لیے ہے اور طاقتور کے لیے یہی قانون صرف ایک مذاق ہے

نواب شاہ گزری رات باندی گوٹھ کریم بخش ڈاھری میں مبینہ طور پر قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق 27 سالہ نار...
10/03/2026

نواب شاہ
گزری رات باندی گوٹھ کریم بخش ڈاھری میں مبینہ طور پر قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق 27 سالہ ناری عظیمہ خاتون ولد علی نواز ڈاھری کو اس کے بھائیوں نے قتل کر دیا۔ ناری عظیمہ نے اپنے ویڈیو بیان میں پہلے ہی کہا تھا کہ مجھے اپنے بھائیوں سے خدشہ ہے کہ وہ مجھے مار دیں گے۔
اعلیٰ قیادت اور متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اس افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ملوث جوابداروں کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔

گلشن حدید میں آج ایک عورت سے زیادتی کی گئی زیادتی کرنے والا غیر مسلم اشوک نامی شخص نے مسلمان عورت سے زیادتی کی ذرائع کے ...
06/03/2026

گلشن حدید میں آج ایک عورت سے زیادتی کی گئی
زیادتی کرنے والا غیر مسلم اشوک نامی شخص نے مسلمان عورت سے زیادتی کی
ذرائع کے مطابق اشوک کو بچانے کے لئے پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت نے بہت کوشش اب اسٹیل ٹاؤن تھانے پر مقدمہ درج کردیا گیا
اشوک نامی شخص پرائمری اسکول کا ہیڈ ماسٹر بتایا جارہا ہے
علاقے کے لوگوں سے معلومات ملی کے اس سے پہلے بھی اشوک نے کافی عورتوں سے زیادتی کی کوشش کی مقامی پیپلز پارٹی کے طاقتور لوگوں نے ہمیشہ معاملے کو رفادفع کروا دیا
ایسے جانور نما شخص پر سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور اس کے جو ساتھی ہے ان کو بھی گرفتار کیا جائے

کراچی/ملیراسٹیل ٹاؤن تھانے کی حدود میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارر...
06/03/2026

کراچی/ملیر
اسٹیل ٹاؤن تھانے کی حدود میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا مدعیہ عابدہ پروین، رہائشی گلشن حدید، نے ملزم کے خلاف درخواست دی تھی۔
درخواست کی روشنی میں قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی گرفتار ملزم کی شناخت اشوق کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزم متاثرہ خاتون کا مالک مکان بتایا جاتا ہے۔
مدعیہ کے بیان کے مطابق ملزم نے گھر کے اندر مبینہ طور پر تشدد کیا اور زیادتی کی۔ پولیس تمام الزامات کی تفتیش شواہد کی بنیاد پر کر رہی ہے۔ خاتون کو قانونی تقاضوں کے مطابق میڈیکل معائنے کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے۔
میڈیکل رپورٹ موصول ہونے پر مزید پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔ ملزم کو گرفتار کرکے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے

11/02/2026

سنڌ يونيورسٽي دادو ڪيمپس ۾ پرو وائيس چانسلر (PVC) اظھر شاھ ۽ استادن وچ ۾ شديد ڇڪتاڻ واري صورتحال پيدا ٿي وئي آهي. تڪرار وڌڻ سبب استادن ۽ شاگردن ڪلاسن جو بائيڪاٽ ڪيو، جنهن سان تعليمي عمل سخت متاثر ٿيو آهي.
اطلاعن موجب ڪيمپس ۾ انتظامي رويي ۽ مبينا سختي، دٻاءُ ۽ گنڊاگردي جهڙي ماحول سبب استادن ۽ شاگردن ۾ بيچيني وڌي رهي آهي. تعليمي ادارا علم، برداشت ۽ ڳالهه ٻولهه جا مرڪز هوندا آهن، پر اهڙن واقعن سان درسگاهن جو تقدس مجروح ٿئي ٿو، جيڪو ڪنهن به صورت ۾ قابلِ قبول ناهي.

26/12/2025

کراچی: پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا ٹرانسپورٹ نہ ملنے پر احتجاج
پی ایس 85 کے کارکنوں کا ڈسٹرکٹ پریس کلب ملیر کے سامنے ضلعی قیادت کے خلاف مظاہرہ
احتجاج کے دوران شدید نعرے بازی
کارکنوں کا الزام، ضلعی قیادت ہمیں آسروں میں رکھ کر خود روانہ ہوگئی
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے گاڑیاں فراہم نہیں کی گئیں
ہر سال کی طرح اس سال بھی کارکنوں کو نظرانداز کیا گیا، مظاہرین
ضلعی قیادت نے ٹرانسپورٹ کی یقین دہانی کرائی تھی، تاحال کوئی گاڑی نہیں پہنچی کارکنوں کا مطالبہ،
پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت فوری ٹرانسپورٹ فراہم کرے

22/12/2025

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن یوسی پپری پی ایس 85، ڈسٹرکٹ ملیر کے تحت ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ میں خصوصی شرکت نائب صدر اول پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ ملیر احمد مسعود نے کی، جبکہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پی ایس 85 کے رہنما رضوان جوکھیو اور کوآرڈینیٹر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پی ایس 85 پرویز خان چنا بھی موجود تھے۔



Azmatullah Loond
Shan Jokhio
Imdad Jokhio
Sagar Samo
Team ppp
Pakistan Peoples Party - PPP
Muhammad Imran Arain

21/12/2025




Imdad Jokhio
Shan Jokhio
Team ppp

بشير خان قريشي جي ننڍي پٽ (جي ايم) غلام مرتضيٰ قريشي سان ٿوري دير جي دل ڀري ملاقات کان پوءِ، گڏجي ڪئميرا جي اک ۾ قيد ڪيل...
17/12/2025

بشير خان قريشي جي ننڍي پٽ (جي ايم) غلام مرتضيٰ قريشي سان ٿوري دير جي دل ڀري ملاقات کان پوءِ، گڏجي ڪئميرا جي اک ۾ قيد ڪيل هڪ سهڻي ۽ يادگار تصوير

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sagar Aijaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share