Bilawal Bhutto Zardari Fans

  • Home
  • Bilawal Bhutto Zardari Fans

Bilawal Bhutto Zardari Fans Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bilawal Bhutto Zardari Fans, Digital creator, .

18/08/2026
18/08/2026

انسانیت کی خدمت، بلا معاوضہ اور بلا تفریق

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سندھ حکومت گردوں کے مریضوں کو بلا معاوضہ، بلا تفریق اور عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کرنے کے عزم پر قائم ہے۔

عوامی خدمت کا یہ عظیم مشن سندھ حکومت اور SIUT کی شراکت داری سے مزید مضبوط ہو رہا ہے۔

18/08/2026
18/08/2026

پی ایس 30، خیرپور کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار بیرسٹر اسفندیار خان کھرل 48 ہزار 986 ووٹ لیکر کامیاب

18/08/2026

مسکراتے پھول، روشن مستقبل!

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (NICH) میں سندھ حکومت کی جانب سے معصوم بچوں کو معیاری طبی سہولیات اور علاج مکمل طور پر مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔
کیونکہ ہر بچے کی مسکراہٹ، ایک صحت مند اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔

ضمنی انتخاب خیرپور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ پی ایس 30 سے اسفندیار خان کھرل 48986 ووٹ لیکر کامیاب
17/08/2026

ضمنی انتخاب خیرپور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ پی ایس 30 سے اسفندیار خان کھرل 48986 ووٹ لیکر کامیاب

17/08/2026

وزیر محنت سندھ سعید غنی نے ٹی ایم سی کورنگی کے انگلیش میڈیم ماڈل اسکول شہید نجیب احمد کیمپس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسکول کا دورہ بھی کیا۔
Saeed Ghani

2019 سے 2025 تک NICVD کراچی نے سندھ سے باہر کے 13 لاکھ 20 ہزار سے زائد مریضوں کو مفت معیاری دل کا علاج فراہم کیا۔ یہ ادا...
17/08/2026

2019 سے 2025 تک NICVD کراچی نے سندھ سے باہر کے 13 لاکھ 20 ہزار سے زائد مریضوں کو مفت معیاری دل کا علاج فراہم کیا۔ یہ ادارہ پورے پاکستان کے مریضوں کے لیے امید کی کرن ہے۔ سندھ حکومت کا عزم: صحت سب کے لیے۔

Address


Telephone

+923337542159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilawal Bhutto Zardari Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilawal Bhutto Zardari Fans:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Columbus.