ZAM Marketing

ZAM Marketing We are grow your business for a unique strategies to find out and reach potential clients.❣️

06/07/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

06/07/2025

Assalam O Alaikum Freindz Kasy he Ap Sub?

01/04/2025

Asaalam O Alaikum Freindz Kasy he Ap,Eid Kaisy Guzar Rahi he

With Zohaib Zubair – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
30/06/2024

With Zohaib Zubair – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

What is AIDA?AIDA Hai Kia ?آج میں آپ کو بتاؤنگا آپ اپنے کسٹمرز کو ان چار پروسیس سے آپ نے گزارنا ہے ورنہ اس پروسیس کے بغی...
23/06/2024

What is AIDA?
AIDA Hai Kia ?

آج میں آپ کو بتاؤنگا آپ اپنے کسٹمرز کو ان چار پروسیس سے آپ نے گزارنا ہے ورنہ اس پروسیس کے بغیر آپکی پروڈکٹ کوئی بھی کسٹمر نہیں خرید سکے گا۔
1) اٹینشن( Attention ) ➡️
2) انٹرسٹ( Interest ) ➡️
3) ڈیزائنر ( Desire ) ➡️
4) ایکشن( Action ) ➡️
دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ایپل Apple 🍎 کیسے AIDA کا استعمال کرتا ہے اپنے کسٹمرز کو اینگیج کرنے میں اور اپنی سیلز بڑھانے میں اس فارمولے کا استعمال کرتا ہے ۔
اٹینشن: Attention
سب سے پہلے وہ اٹینشن کرییٹ کرتا ہے اپنے کسٹمرز کے لئے اپنے منفرد فیچرز کے ذریعے جیسے کی نوٹ ایونٹ،پروڈکٹ لانچنگ،اشتہارات کے ذریعے،وغیرہ۔
انٹرسٹ: Interest
اس کے بعد انٹرسٹ دلچسپی کو ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے موبائل کے یونیک فیچرز اور زیادہ سے زیادہ فائدے بتا کر جیسے کیمرہ،سکرین،بیٹری،کوئی نیا فیچر جو اسوقت موبائل میں اپگریڈ کیا ھوا ہو۔
ڈیزائر: Desire
تیسرے کیس میں ڈیزائر کرییٹ کی جاتی ہے کسی امیر یا غریب یا سٹیٹس کو دکھا کر یا کوئی ریلز یا شارٹ کلپ دکھا کر مارکیٹنگ کی جاتی ہے ۔
ایکشن: Action
چوتھے اور آخری پوائنٹ میں آپ کو دعوت دی جاتی ہے آگے مستقبل میں کون کون سے نئے ورژن آئینگے ،آپکو اس کے حوالے سے بتایا جاتا ہے یا کوئی آفر لگادی فرییڈے سیل لگا دی یا مارکیٹنگ کرکے ویسائٹ پر سیل کروا دی وغیرہ ۔
زوہیــــᷩــᷬــⷽــⷩــᷳــᷦــــب زبیـــᷢــᷬــⷽــᷩــᷴــᷦــــر
Date: 23/06/2024

05/05/2024

What is TikTok Ads?.

• TikTok ads are a way for businesses to promote their products or services on the • TikTok platform.
• These ads can appear in various formats, such as in-feed ads, brand takeovers, hashtag challenges, branded effects, and more.
• They allow businesses to reach a large and diverse audience, especially younger demographics, through creative and engaging content. TikTok Ads can be managed through the TikTok Ads Manager, where advertisers can create, manage, and optimize their ad campaigns to achieve their marketing objectives.

21/04/2024

Instagram Ads are a powerful tool for businesses and individuals to promote their products or services on Instagram. They allow you to reach a specific target audience based on various demographics, interests, and behaviors. With Instagram Ads, you can create engaging visual content, including photos, videos, and carousel ads, to capture the attention of your audience and drive them to take action, such as visiting your website, downloading an app, or making a purchase.

Why digital marketing better than offline Marketing? 🤗 ➡️📊✅آج میں آپ کو بتاؤنگا کے کیسے ہم  مئیر کرسکتے ہیں ڈیجیٹل مارکی...
19/04/2024

Why digital marketing better than offline Marketing? 🤗 ➡️📊✅
آج میں آپ کو بتاؤنگا کے کیسے ہم
مئیر کرسکتے ہیں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کو افلائن مارکیٹنگ سے کس طرح بہتر ہے یا ہمیں کیسے پتہ لگے گا کے افلائن مارکیٹنگ ہمارے لیے فائدہ مند ہے یا ڈیجیٹل مارکیٹنگ بہتر ہے۔
یہ چار پوائنٹس ہیں جس سے ہم ڈیجیٹل مارکیٹنگ کو افلائن مارکیٹنگ سے مئیر کرسکتے ہیں۔

🟥 1) Measurement
🟥 2) Customization
🟥 3) Optimization
🟥 4) Targeting.

. .
.

ڈیجیٹل مارکیٹنگ:ایسی مارکیٹنگ جو انٹرنیٹ چینل کے مطابق کی جائے وہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہلائے گا۔مثال کے طور پر: جس میں ویبسا...
17/04/2024

ڈیجیٹل مارکیٹنگ:
ایسی مارکیٹنگ جو انٹرنیٹ چینل کے مطابق کی جائے وہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہلائے گا۔
مثال کے طور پر: جس میں ویبسائٹ،یوٹیوب ایڈز،گوگل ایڈز،سرچ انجن آ پٹمیائزیشن،فیسبک،انسٹاگرام،ٹک ٹاک ایڈز شامل ہیں۔

آگر آپ بھی اپنے بزنس کو گرو کرنا چاہتے ہیں تو آپ رابطہ کرسکتے ہیں۔
✅ فیس بک پیج مینجمنٹ
✅ فیس بک پیج ایڈورٹائزمنٹ
✅ فیسبک پیج لائک ۔
.

اسلام علیکم فرینڈز کیسے ہیں آپ سب مجھے امید ہے آپ سب لوگ باخیر و عافیت سے ہونگے۔آج میں آپ کو بتاؤنگا کےD2C,B2C,B2B,کسے ک...
14/04/2024

اسلام علیکم فرینڈز کیسے ہیں آپ سب مجھے امید ہے آپ سب لوگ باخیر و عافیت سے ہونگے۔

آج میں آپ کو بتاؤنگا کےD2C,B2C,B2B,کسے کہتے ہیں؟

B2B : (Business to Business).
بزنس ٹو بزنس میں ایک پروڈکٹ یا ایک بزنس دوسرے بزنس کو وہ پروڈکٹ فراہم کرتا ھے۔
مثال کے طور پر: انڈیا میں اگر ٹویوٹا کار کی مینوفیکچرنگ کرتی ہے تو ان کارز کو چلانے کے لئے ٹائرز کی ضرورت ہوگی،تو MRF ٹائرز ایک ایسی کمپنی ہے جو ان کو ٹائرز فراہم کرے گا۔
دوسری مثال: اگر MRF ٹائرز بناتی ہے تو وہ ٹائرز وہ TATA MOTORS کو سیل کرے گا تو یہ بزنس ماڈل B2B بزنس ماڈل کہلائے گا۔

B2C: ( Business To Customer ).
بزنس ٹو کسٹمر میں وہ بزنس مین اپنا مال کسٹمر کو سیل کرتا یے۔
مثال کے طور پر۔
آپ ایک موبائل فون کی شاپ پر جاتے ہیں وہ آپ کو موبائل لینا ھے وہ آپ کو مختلف قسم کے موبائل دکھا دیتا ہے،اپ اس میں سے موبائل پسند کرکے خرید لیتے ہیں,اسی وجہ سے وہ دکان دار جو ہے شاپ کیپر ھے اور آپ اس کے کسٹمر ہیں تو یہ B2C بزنس ماڈل کہلائے گا۔

D2C : ( Direct To Customer).
ڈائریکٹ ٹو کسٹمر میں بزنس مین اپنا سامان ڈائریکٹ کسٹمر کو سیل کرتا ہے بنا کسی مڈل مین کے یا بنا کسی ہول سیلر یا ریٹیلر کے ۔
مان لو آپ کسی مینوفیکچرر کی ویبسائٹ سے سامان خرید تے ہو تو وہ بنا کسی میڈل مین کے آپ کو وہ سامان پہنچا دے گا تو یہD2C کہلائے گا۔

marketing . . . . .

ڈیجیٹل مارکیٹنگ:ایسی مارکیٹنگ جو انٹرنیٹ چینل کے مطابق کی جائے وہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہلائے گا۔مثال کے طور پر: جس میں ویبسا...
09/04/2024

ڈیجیٹل مارکیٹنگ:
ایسی مارکیٹنگ جو انٹرنیٹ چینل کے مطابق کی جائے وہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہلائے گا۔
مثال کے طور پر: جس میں ویبسائٹ،یوٹیوب ایڈز،گوگل ایڈز،سرچ انجن آ پٹمیائزیشن،فیسبک،انسٹاگرام،ٹک ٹاک ایڈز شامل ہیں۔

آگر آپ بھی اپنے بزنس کو گرو کرنا چاہتے ہیں تو آپ رابطہ کرسکتے ہیں۔
✅ فیس بک پیج مینجمنٹ
✅ فیس بک پیج ایڈورٹائزمنٹ
✅ فیسبک پیج لائک ۔
. .

اسلام علیکم فرینڈز!1) آ فلائن مارکیٹنگ:آج میں آپ کو بتاؤنگا آ فلائن مارکیٹنگ کے بارے میں کے آ فلائن مارکیٹنگ کیا ھوتی ھے...
08/04/2024

اسلام علیکم فرینڈز!
1) آ فلائن مارکیٹنگ:
آج میں آپ کو بتاؤنگا آ فلائن مارکیٹنگ کے بارے میں کے آ فلائن مارکیٹنگ کیا ھوتی ھے۔
آ فلائن مارکیٹنگ میں ہم جو پروڈکٹ یا سروسز کو ہم نان انٹرنیٹ چینل کے مطابق سیل کرتے ہیں وہ آ فلائن مارکیٹنگ یا ٹریڈشنل مارکیٹنگ میں آ ئیے گا۔

مثال کے طور پر: ٹی وی ،بینرز،اخبار،بل بورڈ وغیرہ یہ سب ٹریڈشنل مارکیٹنگ میں آ ئینگے۔

آنلائن مارکیٹنگ:
2) آنلائن مارکیٹنگ میں کوئی بھی پروڈکٹ یا سروسز کو ہم انٹرنیٹ چینل کے مطابق سیل کرتے ہیں وہ آنلائن مارکیٹنگ میں آ ئیے گا۔
مثال کے طور پر: فیسبک ،وٹس ایپ،وغیرہ یہ آنلائن مارکیٹنگ میں آ ینگے ۔

تو آپ کو یہ معلومات کیسے لگی کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

Date: 08/04/2024

Follow for more: ZAM Marketing .

Address

Street No 61 Urdu Bazar Karachi
Karachi
75730

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAM Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Karachi media companies

Show All