PAK MIX 24

PAK MIX 24 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAK MIX 24, News & Media Website, Karachi Lines.

آپ کی دلچسپی کے لئیے بہت کچھ ملے گا اس پیج پر ۔ حالات حاضرہ، طنزو مزاح، اہم خبریں، موسم کی اپڈیٹ دلچسپ اور عجیب معلومات، اسلامی معلومات اور وظائف۔بس آپ فالو اور شئیر کجیئے ۔

28/10/2025
26/10/2025

*عشق کی بازی تو یہ بچہ لے گیا*
"آقاﷺ جی مجھے اپنے گھر پھر سے بلانا"
یا رسول اللہﷺ اس بچے کے عشق و محبت کا واسطہ ہمیں جلد بلا لیں۔۔۔😭🙏🏻🫀

*_♡ ❍ ⎙ ⌲_*
*_ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*

02/10/2025

ہر کامیاب مرد کے پیچھے بوڑھے ضعیف ماں باپ کی جوانی ہوتی ہے

11/09/2025

بارش اور سیلاب کی وجہ سے کراچی میں اس وقت کئی علاقے گھر آزمائش میں ہیں اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے

اللہ پاک ہمیں نفع بخش بارش عطا فرما آمین

09/09/2025

کراچی والو جلدی کومنٹس میں اپنے علاقے میں بارش کا بتاؤ؟؟؟

09/09/2025

کراچی والو! کراچی میں آج بارش کا امکان موجود ہے۔ اللہ تعالیٰ خیر والی بارش دے امین

09/09/2025

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری۔آپکے علاقے میں کیا صورتحال ہے ؟

08/09/2025

👈حیدرآباد اور سکھر 🌨️سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں بارش۔ کراچی میں بھی تیز بارش کا سلسلہ متوقع ۔ اپنے علاقے⛈️ کی صورتحال کومینٹس🌧️ میں ضرور ۔بتائیں

24/08/2025
23/08/2025

کراچی والو! موسم خوش گوار اور بونداباندی بھی ساتھ ساتھ ۔ کیسا لگ رہا ہے۔ جواب کومینٹس میں ضرور دیں ۔😍💚

23/08/2025

صبح بخیر دوستو ۔ آپ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹنے کی کوشش کریں

23/08/2025

آپ سب کو سلام اور صبح 🩷بخیر

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK MIX 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share