04/09/2026
قیامت کے دن بی بی نہیں اللہ پوچھے گا اور تمہیں واقعی بتانا پڑے گا کہ تم نے سندھ کا کیا کیا اور کیسے کیسے بیچا اور تم سندھ اور اہل سندھ کے مال اور حقوق پر کیسے ڈاکے ڈال کر اپنا پیٹ بھرا اللہ لازمی پوچھے گا جب اہل سندھ بدترین معاشی صورتحال کا سامنا کررہے تھے اس وقت تم کیسے دنیا بھر میں مال جائداد بناتے چلے جارہے تھے جی ہاں اللہ پوچھے گا اور لازمی پوچھے گا ان شاءاللہ