Define News

Define News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Define News, Media/News Company, Karachi Lines.

Urdu & English News | Digital Media News Network | Breaking News | In-depth Coverage | Leading Web TV | Brand Promotion | Advertise with Impact! |
خبر وہی جو حقیقت ہو

28/01/2026

ٹنڈو باگو کی رہائشی خاتون عجت سومرو کے کمسن بیٹی کے اغوا کا دعویٰ






28/01/2026

بدین: کمسن بچی کے اغوا کا الزام
متاثرہ خاندان کی تحفظ کی اپیل
Badin Press Conference: Family Alleges Kidnapping & Forced Marriage of Minor Girl







28/01/2026

بدین نیشنل پریس کلب میں
مبینہ اغوا اور جبری نکاح کے
خلاف پریس کانفرنس

28/01/2026

گھگھر میں انکروچمنٹ یا کجھ اور





ملیر گھگھر پھاٹک پر ٹی ایم سی گڈاپ ٹاؤن کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، متاثرین کا مؤقف: نہ کوئی نوٹس دیا گیا، نہ ہی ہماری دک...
28/01/2026

ملیر گھگھر پھاٹک پر ٹی ایم سی گڈاپ ٹاؤن کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، متاثرین کا مؤقف: نہ کوئی نوٹس دیا گیا، نہ ہی ہماری دکانیں انکروچمنٹ میں شامل تھیں















سندھ حکومت گل پلازہ کو ازسرِنو تعمیر کرے گی، منصوبہ مکمل ہونے میں کم از کم دو سال لگیں گے۔تاجروں کو عارضی طور پر قریبی پ...
28/01/2026

سندھ حکومت گل پلازہ کو ازسرِنو تعمیر کرے گی، منصوبہ مکمل ہونے میں کم از کم دو سال لگیں گے۔
تاجروں کو عارضی طور پر قریبی پلازوں میں منتقل کیا جائے گا، دکانوں کی تعداد برقرار رہے گی۔





27/01/2026

انجمنِ تاجران کی اپیل پر پپری سندھی گوٹھ میں مکمل شٹر بند ہڑتال لوٹ مار کے بڑھتے واقعات، دکاندار عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ امیر علی جھتیال

27/01/2026

Traders Protest Rising Lawlessness in Pipri Sindhi Goth Malir Karachi






27/01/2026

ملیر کراچی ۔
جرائم کے خلاف تاجر سڑکوں پر
پپری میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

Traders Protest Rising Crime in Pipri Sindhi Goth | Complete Shutter Down Strike





27/01/2026

Shutter-Down Strike Observed in Pipri Sindhi Goth

27/01/2026
مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے یو این منشور کے تحت حقِ دفاع استعمال کیا۔اقوامِ متحدہ میں پاکستانی مند...
27/01/2026

مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے یو این منشور کے تحت حقِ دفاع استعمال کیا۔
اقوامِ متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار: مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے یو این منشور کے تحت حقِ دفاع استعمال کیا
پاکستان کا مؤقف: دفاعی اقدام بین الاقوامی قانون کے عین مطابق تھا






Address

Karachi Lines
75010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Define News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Define News:

Share