
01/05/2025
MKS Concrete Block کی جانب سے یومِ مزدور پر خراجِ تحسین
"محنت ہے عظمت!"
1 مئی — یومِ مزدور ان عظیم افراد کا دن ہے جو اپنی محنت، دیانت اور قربانی سے ترقی کی بنیاد رکھتے ہیں۔
MKS Concrete Block تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتا ہے، خاص طور پر اُن مزدور بھائیوں کو جو ہمارے ساتھ کھڑے ہو کر تعمیرات کی مضبوط بنیادیں رکھتے ہیں۔
آئیے، آج کے دن اُن کے حقوق، تحفظ اور بہتر مستقبل کے عزم کو دُہرائیں۔
محنت کرنے والوں کی قدر کریں، یہی ترقی کا راستہ ہے۔