Gulshan-E-Hadeed Official

Gulshan-E-Hadeed Official Gulshan-E-Hadeed Is The Most Beautiful And Pecefull Area In Karachi :-)

тнιѕ ιѕ тнə porтal wнərə υ can gəт υpdaтəѕ oғ Gυlѕнan-ə-нadəəd, rəvιvə υr мəмorιəѕ вy тнoυѕandѕ oғ pιcz, dιѕcυѕѕιon & мυcн мorə. . .

25/11/2025

گلشن حدید ایل 4 پارک میں جو سرکاری ڈسپینسری ہے اس میں عوام کے لئے کوئی سہولت موجود نہیں ، اوپر سے لیڈی ڈاکٹرز اسٹاف کا بھیویئر آنے والے مریضوں کے ساتھ بلکل درست نہیں ہے ، ہم اس ڈسپینسری کے کرتا دھرتاؤں سے گزارش کرتے ہیں کہ لحاظہ اس پر نظر ثانی کریں.. شکریہ

🚨SHARE KARO — HADEED KO BACHAO🚨ایل 7 مارکیٹ کے پاس جھونپر پٹی   کھلے   عام منشیات فروشی اور معصوم بچوں کی ہراسانی کا اڈہ...
28/09/2025

🚨SHARE KARO — HADEED KO BACHAO🚨

ایل 7 مارکیٹ کے پاس جھونپر پٹی

کھلے عام منشیات فروشی اور معصوم بچوں کی ہراسانی کا اڈہ بن چکی ہے۔ چھوٹے بچوں کو زہر آلود چرس، افیون اور شراب دی جا رہی ہے۔

یہاں پر کوسٹر آڈہ، سوزوکی آڈہ، رکشہ آڈہ، ناجائز انکروچمنٹ اور ہوٹل بن کر یہ علاقہ چوروں اور ڈاکوؤں کا ٹھکانہ بن گیا ہے۔

اس تمام صورتحال کی وجہ سے اہلِ علاقہ کا یہاں سے گزرنا محال ہو چکا ہے۔ خاندانیں خوفزدہ ہیں اور امن و امان ختم ہو چکا ہے۔

افسوسناک بات یہ ہے کہ عوامی نمائندے اور مقامی افسران خاموش بیٹھے ہیں جیسے یہ علاقہ کسی اور ملک کا حصہ ہو۔

ہم فوری طور پر حکام بالا، پولیس اور متعلقہ اداروں سے فوری کارروائی، علاقے کی صفائی اور مجرموں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ابھی شیئر کریں، آواز بڑھائیں تاکہ ہماری نمائندگیاں اور افسران حرکت میں آئیں۔



السلام علیکم پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں یہ کسی کے خلاف نہیں کی جا رہی بس ایک درخواست ہے اگر براڈوے والے ما...
13/09/2025

السلام علیکم پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں یہ کسی کے خلاف نہیں کی جا رہی بس ایک درخواست ہے اگر براڈوے والے مان لیں تو بہت مہربانی ہوگی ۔
فراڈ میں پیزا والوں نے دروازہ کھولنے بند کرنے کے لیے ایک خاتون کو کھڑا کیا ہوا ہے جو انتہائی معیوب بات ہے، یہاں پر خود کار یا اٹومیٹک دروازہ بھی لگایا جا سکتا ہے اور کسی مرد کو بھی کھڑا کیا جا سکتا ہے خاتون کو کھڑا کرنے کی کوئی تک نہیں بنتی خدارا لوگوں کی ماں بہنوں کی عزت کا خیال کریں۔
کوئی یہ بات اگر براڈ وے انتظامیہ تک پہنچا دے تو بہت مہربانی ہوگی جزاک اللہ
ایک اور بات خدا کے لیے اس بہن کو نوکری سے مت نکال لیا گا بلکہ اس کو اندر کسی عزت والی جگہ پر بٹھا دیں

کراچی میں تیز بارش، آج اربن فلڈنگ کا خدشہکراچی میں نجی اسکول اور جامعات آج بند رکھنے کا اعلانسرجانی ٹاؤن میں سب سے زیادہ...
09/09/2025

کراچی میں تیز بارش، آج اربن فلڈنگ کا خدشہ
کراچی میں نجی اسکول اور جامعات آج بند رکھنے کا اعلان
سرجانی ٹاؤن میں سب سے زیادہ 116 ملی میٹر بارش ریکارڈ
ڈیفنس فیز 7 میں 68 ملی میٹر، ناظم آباد میں 54 ملی میٹر بارش
بارش سے 280 فیڈرز ٹرپ، کئی علاقوں میں بجلی غائب

16/08/2025

گلشن حديد میں گزشتہ روز پانی کے ٹینکر کے ٹکر میں زخمی 8 سالا بچہ صابر اسپتال میں دم توڑ دیا 🥹

ڪروڙين دلين تي راڄ ڪندڙ شھيد بشير خان قريشي جو جنم ڏينهن سموري سنڌ کي مبارڪ❤❤
09/08/2025

ڪروڙين دلين تي راڄ ڪندڙ شھيد بشير خان قريشي جو جنم ڏينهن سموري سنڌ کي مبارڪ❤❤

جسے سمجھ نہیں آئے وہ اپنے سندھی دوست سے پوچھے کیا لکھا ہے.. 😂
08/08/2025

جسے سمجھ نہیں آئے وہ اپنے سندھی دوست سے پوچھے کیا لکھا ہے.. 😂

السلام علیکم میں گھر پر لیڈیز 3پک اور 2pc برانڈڈ کپڑے سیل کرتی ہوں جس میں مختلف برانڈز ہیں ۔۔اور کپڑے کی باقائدہ گارنٹی ...
06/08/2025

السلام علیکم میں گھر پر لیڈیز 3پک اور 2pc برانڈڈ کپڑے سیل کرتی ہوں جس میں مختلف برانڈز ہیں ۔۔اور کپڑے کی باقائدہ گارنٹی ہے شیلنگ تک ۔۔آپ کپڑے گھر پر آ کر بھی دیکھ سکتی ہیں بہت اچھا fabric ہے ۔۔
نوٹ:
ہم کپڑے ادھار پر بھی دیتے ہیں اور مناسب قیمت پر ۔ جب آپ کپڑے لیں گی تو تب آپ آدھی رقم دینا اور باقی آدھی رقم کچھ دن بعد یا مہینے بعد بھی دے سکتی ہیں ۔۔
ہم نے گھر پر کپڑوں کا setup کیا ہے براۓ مہربانی ہمیں گلشن حدید میں سپورٹ کریں اور پوسٹ کو share کریں ۔
نوٹ: ایک دفعہ ھم سے کپڑے ضرور خریدیں اور ہماری حوصلہ افزائی کریں

Whatsapp
03152707468

06/08/2025

گلشن حدید میں کوئی اچھا ڈرماٹولجسٹ ڈاکٹر بتائی
جو فنگل انفیکشن کے ماھر ہو

گھر والوں سے التجا ہے کہ میرا یہ ادھار دے دینا تاکہ میرے اوپر کچھ عذاب کم ہوسکے 😥سرگودھا میں معاشی بدحالی نوجوانوں کی زن...
30/07/2025

گھر والوں سے التجا ہے کہ میرا یہ ادھار دے دینا تاکہ میرے اوپر کچھ عذاب کم ہوسکے 😥
سرگودھا میں معاشی بدحالی نوجوانوں کی زندگیاں نگلنے لگی قرض کے بوجھ تلے دبے 24 سالہ محمد طیّب نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، لاش سپورٹس سٹیڈیم کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔ نوجوان کی جیب سے قرضوں سے متعلق پرچی برآمد جس پر ادھار کی تفصیلات لکھی تھیں۔ 😭

Zunai Sha Yusra Writes

🔴 اهم اطلاع — سنڌ حڪومت پاران اعلان 🔴سنڌ حڪومت طرفان جاري ڪيل نوٽيفڪيشن موجب:سڄي سنڌ صوبي جي صنعتي ۽ واپاري ادارن ۾ ڪم ڪ...
24/07/2025

🔴 اهم اطلاع — سنڌ حڪومت پاران اعلان 🔴

سنڌ حڪومت طرفان جاري ڪيل نوٽيفڪيشن موجب:

سڄي سنڌ صوبي جي صنعتي ۽ واپاري ادارن ۾ ڪم ڪندڙ بغير مهارت (Unskilled) بالغ ۽ نو عمر مزدورن لاءِ گهٽ ۾ گهٽ اجرت مقرر ڪئي وئي آهي:

📌 في ڪلاڪ: 192 رپيا
📌 روزاني: 1538 رپيا
📌 ماهوار: 40000 رپيا

📢 سڀني ڪمپنين، ٺيڪيدارن، نيم سرڪاري، خانگي ادارن کي هدايت ڏني وئي آهي ته ڪنهن به مزدور کي هن کان گهٽ پگهار ڏيڻ قانون جي خلاف ورزي هوندي.

ادائگي صرف چيڪ يا بئنڪ ٽرانسفر ذريعي ڪرڻي لازمي آهي، جيئن ته Sindh Payment of Wages Act 2015 ۾ ذڪر ٿيل آهي.

نوٽيفڪيشن جاري ڪندڙ:
✍️ محمد نعيم منگي
سيڪريٽري، Minimum Wages Board
سنڌ حڪومت

📢 مزدورن کي آگاهه ڪريو، پنهنجا حق وٺو!

گلشن حديد میں ایک غیرت مند تھا،  زندہ تھا..اب محروم لیاقت جھتال کے بعد کوئی ایسا مرد مجاہد مجھے نظر نہیں آتا جو ان گلشن ...
20/07/2025

گلشن حديد میں ایک غیرت مند تھا، زندہ تھا..
اب محروم لیاقت جھتال کے بعد کوئی ایسا مرد مجاہد مجھے نظر نہیں آتا جو ان گلشن حدید کے نالائق حکمرانوں کو آئنہ دکھائے

Address

Gulshan-E-Hadeed Sindhu Chock
Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulshan-E-Hadeed Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share