13/08/2025
"آزادی قربانی کی امانت — دین اسٹریم"
14 اگست کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آزادی صرف خوشی نہیں، قربانی کا ایک سنہری باب ہے۔ یہ ان ماؤں، بزرگوں اور بچوں کی یاد ہے جنہوں نے پاکستان کے لیے اپنا سب کچھ قربان کیا۔
پاکستان ایک زمین کا ٹکڑا نہیں بلکہ ایک نظریہ اور اللہ سے کیا گیا وعدہ ہے۔ آئیں آج ہم عہد کریں کہ ایمان، اتحاد اور قربانی کے جذبے کو زندہ رکھیں اور اپنی آنے والی نسلوں کو ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان دیں۔ 🇵🇰✨
| | | | | | | | | | | | | | | | | | | | |