LIBRA Learn and serve the world

11/07/2026

07/07/2026

04/07/2026
04/07/2026

افسوس ناک خبر 😭معروف یوٹیوبر اور عالمِ دین علامہ ناصر مدنی کو جہانیاں میں نمازِ جمعہ کے دوران دل کا شدید دورہ پڑ گیا۔ذرا...
03/07/2026

افسوس ناک خبر 😭
معروف یوٹیوبر اور عالمِ دین علامہ ناصر مدنی کو جہانیاں میں نمازِ جمعہ کے دوران دل کا شدید دورہ پڑ گیا۔
ذرائع کے مطابق وہ جہانیاں ناسکو کے سامنے مسجد البشیر اہلحدیث میں خطاب کر رہے تھے کہ اچانک طبیعت بگڑ گئی۔ موقع پر موجود افراد نے فوری طور پر طبی امداد فراہم کی، جس کے بعد انہیں ملتان ریفر کر دیا گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق اس موقع پر ڈی ایس پی جہانیاں ملک عبدالمجید بھی موجود تھے۔ علامہ ناصر مدنی نے دو مرتبہ کلمہ پڑھا اور تیسری بار کلمہ پڑھتے ہوئے ممبر پر گر پڑے، جس سے فضا سوگوار ہو گئی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ علامہ ناصر مدنی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، لمبی عمر دے اور جلد صحت یاب کرے۔ آمین 🤲



03/07/2026

27/06/2026

゚viralシfypシ゚

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LIBRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share