Warq 🌿 Daily Motivation & Islamic Reminders 📖 Inspiring Hearts with Faith ✨ Motivation | Islam | Positive Thoughts

26/06/2026

☆دوسرے لوگ تمہارے عقیدے پر نہیں ہیں کیونکہ تم بھی ان کے عقیدے پر نہیں ہو - عقیدے کا اختلاف تم نے نہیں ڈالا، یہ پرانی کتابوں نے ڈالا ہے، کہ تم نے وہ کتاب پڑھ لی اور میں نے وہ پڑھ لی ہے - ایسا علم، جو کتابوں کے بغیر ہے اس پہ کوئی جھگڑا نہیں ہے _______
☆کتاب والے کو پیسے مل گئے اور جھگڑا تمہیں مل گیا ______
☆جس آدمی کو تم اپنا مال نہیں دے سکتے اس کی تم اصلاح کیا کرو گے - تم اسے اپنی جنت تو دینا چاہتے ہو لیکن اپنا مال نہیں _______
☆دین جو ہے یہ بحث کرنے والی شے نہیں بلکہ کرنے والا کام ہے _________
☆اگر کوئی غریب آدمی ہے، فاقے میں ہے تو اسے پیسے دے دو، اس کی اصلاح ہو جائے گی ____
☆اچھے دین والا دوسرے کے ساتھ اچھا سلوک کرے ________
گفتگو 27
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

20/06/2026

عورت زات کو برا کہنا ۔۔۔۔ لازمی سنیں ۔۔

مفتی اکمل مدنی صاحب

19/06/2026

ہر دم رب کا شکر کریں ۔۔

19/06/2026

اللّٰہ کی مخلوق سے محبت کرو۔۔۔

19/06/2026

میرے آنسو بھی خشک ہو جائیں
آنکھ اس کی بھی تر ہو ممکن ہے_

شب چراغ صفحہ ۲۱۴
بابا حضور واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

19/06/2026
19/06/2026

بچوں کو اللہ کی محبت کی طرف کیسے راغب کریں؟
سب سے پہلا جو آپ نے کام کرنا ہے وہ یہ ہے کہ آپ بچوں کے دلوں میں خُدا کی محبت کا عنصر پیدا کریں۔They should love God.اُن کو اچنبھے نہ دو----اُن کو پیسوں کی محبت نہ سکھاؤ۔۔۔اُن کو سٹیٹس نہ سکھاؤ۔۔اُ ن کے سامنے کبھیcompareنہ کرو کہ وہ امیر ہیں اور ہم غریب۔۔۔
میری زندگی کا خلاصہ یہ ھیکہ ہم نے تین سے چار نسلیں دیکھی ہیں۔۔سب کے ماں باپ غریب تھے۔۔بڑی غربت میں تھے مگر وہ متوکل لوگ تھے، انہوں نے اللہ پر بھروسہ رکھا ، اچھی امید رکھی،۔۔اور آج وہی لوگ شہر کے مالک ہیں۔۔ اور رئیس ہیں۔۔ایکGenerationکو نہیں تو دوسری Generation کو ملتا ہے۔۔ایک نے درخت لگایا تو دوسری نے پھل کھایا۔۔

استاد محترم


19/06/2026

جس نے تجھے پیدا کیا وہی جانتا ہے تیرے لیے کیا بہتر ہے کیا نہیں ۔

19/06/2026

اللّٰہ سے اچھا گمان رکھیں، ان شاءاللہ سب اچھا ہوگا ۔

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Warq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share