Online Quran academy

Online Quran academy online quran academy
wazif all Qur'an
wzaif alhades
۔ وظائف اولیاء اللہ مستند
روحانی حساب کے لیے واٹس ایپ کرے

07/09/2026

🤍 May Allah keep our hearts connected to His remembrance, fill our lives with His love, and help us follow the beautiful Sunnah of Prophet Muhammad ﷺ.
Ameen, Ya Rabbal ‘Alameen. 🤲🤍 May Allah keep our hearts connected to His remembrance, fill our lives with His love, and help us follow the beautiful Sunnah of Prophet Muhammad ﷺ.
Ameen, Ya Rabbal ‘Alameen. 🤲

03/09/2026

Surah aibraheem Qur'an Kareem

02/09/2026

Bhore adat churnay ja khas Amal

Surah nissa quran Pak ayah quran verses
01/09/2026

Surah nissa quran Pak ayah quran verses

حضرت مولانا احمد لاڈ صاحب (انڈیا) کا پیغام امریکہ میں کینسر کے مریض صحت یاب ہوگئے تبلیغی جماعت کے رکن حضرت مولانا احمد ل...
29/08/2026

حضرت مولانا احمد لاڈ صاحب (انڈیا) کا پیغام امریکہ میں کینسر کے مریض صحت یاب ہوگئے تبلیغی جماعت کے رکن حضرت مولانا احمد لاڈ صاحب کا بتایا ہوا وظیفہ
کسی بھی وقت
سب سے پہلے
7️⃣مرتبہ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ كُلِّ دَاءٍ وَدَوَاءٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
پھر سورۃ الفاتحہ 7️⃣مرتبہ
پھر سورۃ اخلاص 7️⃣مرتبہ
پھرآخر میں دوباره 7️⃣مرتبہ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ كُلِّ دَاءٍ وَدَوَاءٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
پانی پر دم کرکے پئیں ۔ صحت مند بھی پڑھیں۔ مریض پر بھی دم کریں۔

🌼صدقہ جاریہ میں اپنے آپ کو لازمی شامل کریں۔🌼

27/08/2026

Allah ki muhabbat or insan ki kifiyat

ﷴﷺrabbi awalmobrak
27/08/2026

ﷴﷺrabbi awalmobrak

سی عادت ہے جس سے قرآنِ کریم نے سختی سے منع فرمایا ہے۔📖 اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا إِخْوَانَ الش...
23/08/2026

سی عادت ہے جس سے قرآنِ کریم نے سختی سے منع فرمایا ہے۔
📖 اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ ۖ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِرَبِّهِ كَفُورًا
🌙 بے جا خرچ کرنے والے شیطانوں کے بھائی ہیں، اور شیطان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے۔
🤲 یا اللہ! ہمیں اسراف، فضول خرچی اور ناشکری سے بچا، اور اپنے رزق میں برکت عطا فرما۔ آمین۔
📌 ایک آیت، ایک نصیحت، زندگی بدلنے کا ایک موقع۔
❤️ اگر یہ پیغام اچھا لگے تو آگے ضرور پہنچائیں۔
🔥 :

Address

Karachi Lines
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share