21/08/2026
حیدرآباد دھماکہ اپڈیٹ
دھماکا اتنا شدید تھا کہ شہری گھروں سے باہر نکل آئے
دھماکے کے باعث گٹر کے ساتھ گزرنے والی سڑک تین سے چار مقامات سے اکھڑ گئی
گٹر میں گیس بھرنے کے باعث ہونے والے دھماکے میں 3 افراد زخمی،پولیس
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس